آپ لیمن گراس چائے کے یہ فوائد جانتے ہیں؟

اگر آپ چائے کے شوقین ہیں تو پھر آپ کو اپنی روٹین میں لیمن گراس چائے کو بھی شامل کرنا چاہیے جس طرح سبز چائے فوائد سے مالامال ہوتی ہے بالکل اسی طرح لیمن گراس چائے کے بھی بے شمار فوائد ہوتے ہیں۔ لیمن گراس چائے کو غذائیت سے مالامال مشروب…

پاکستان سپر لیگ 2020ء کی انعامی رقم 10 لاکھ امریکی ڈالرز مقرر

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی لشکارے مارتی ٹرافی کو میڈیا کے سامنے کل لایا جائے گا، روپ دکھایا جائے گا، چیمپئن ٹیم سمیت بہترین کھلاڑیوں کے انعامات کا ابھی اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کا میلہ شہر قائد میں…

پناہ گزین کی حیثیت سے زندگی گزارنا انتہائی اجیرن ہوتا ہے، ماہرہ خان

اسلام آباد: اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ پناہ گزین کی حیثیت سے زندگی گزارنا انتہائی اجیرن ہوتا ہے۔ افغان مہاجرین سے متعلق 3 روزہ انٹرنیشنل کانفرنس کے دوران فیسنگ فیوچرکے نام سے پینل مکالمے میں اقوام متحدہ کی خیرسگالی سفیر برائے…

افغانستان: ہیرات میں ڈرون حملہ، آٹھ بچوں سمیت گیارہ شہری جاں بحق

کابل:افغانستان کے صوبے ہیرات میں ڈرون حملے کے آٹھ بچوں سمیت دوران گیارہ شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔ مقامی شہریوں اور مقامی ممبر پارلیمنٹ مسعودہ خروکی بھی کا کہنا ہے کہ یہ حملہ افغانستان کے صوبے ہیرات کے نواحی علاقے کشک کوہنا میں ہوا جہاں…

امریکا اور ترکی کی دھمکیوں کے باوجود کارروائیاں جاری رکھیں گے، بشار الاسد

دمشق: شام کے صدر بشار الاسد نے امریکا اور ترکی کے دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے ادلب میں عسکریت پسندوں کیخلاف کارروائی جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے صدر بشار الاسد نے سرکاری ٹیلی وژن پر اپنے خطاب میں ادلب اور…

کراچی میں زہریلی گیس سے مزید 7 افراد جاں بحق، ہلاکتیں 14 ہوگئیں

کراچی: کیماڑی کے علاقے میں زہریلی گیس سے مزید 7 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 14 ہوگئی تاہم تین روز گزرنے کے باوجود اب تک گیس کے اخراج کے مقام کا سراغ نہیں لگایا جاسکا۔ کراچی کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس پھیلنے…

اورنج لائن پر بھاری سبسڈی دیں یا اسپتال اور اسکول چلائیں، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اورنج لائن پر بھاری سبسڈی دیں یا اسپتال و اسکول چلائیں۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اورنج لائن ٹرین کے بارے میں ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‏اورنج لائن ٹرین کا قرض واپس کرنے کےلیے اربوں…

وزیر اعظم کا اسمگلنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا حکم

اسلام آباد: وزیر اعظم نے اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں اشیاء ضروریہ سمیت دیگر اشیاء کی اسمگلنگ کے خلاف فوری کارروائی اور کریک ڈاؤن کا حکم دیتے ہوئے…

پاکستانی حکام کی ووہان میں پھنسے پاکستانی طلباء سے ملاقات

اسلام آباد: پاکستانی سفارتخانے کی 2 رکنی اسپیشل ٹاسک فورس نے ووہان میں پاکستانی طلباء سے ملاقات کی ہے۔ بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے کی 2 رکنی اسپیشل ٹاسک فورس ووہان پہنچ گئی جہاں انہوں نے 4 یونیورسٹیوں میں پاکستانی طلباء سے ملاقاتیں کیں،…

پاکستان کا کروز میزائل ’رعد 2‘ کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی: پاکستان نے کروز میزائل ’رعد 2‘ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے کروز میزائل ’رعد 2‘ کا کامیاب تجربہ کیا ہے، میزائل میں جدید ترین گائیڈنس اور نیوی گیشن سسٹم نصب ہے اور یہ 600 کلومیٹر…