آئل ٹینکرز مالکان کا مطالبات کی منظوری تک ہڑتال کا اعلان

کراچی: آئل ٹینکر اونر ایسوسی ایشن کے رہنما شمس شاہوانی نے مطالبات کی منظوری تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ آئل ٹینکر اونر ایسوسی ایشن کے رہنما شمس شاہوانی نے کہا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک ہڑتال جاری رہے گی، آئل ٹینکر اونر…

چیئرمین نیب کا اسٹیٹ لائف ٹاور کی تعمیر میں تاخیر کا نوٹس

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس ( ر ) جاوید اقبال نے اسلام آباد میں زیر تعمیر اسٹیٹ لائف ٹاورکی تعمیر میں بلا جواز تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دیا ہے۔  جسٹس ( ر ) جاوید اقبال نے اسلام آباد میں 22 سال سے زیر تعمیر 22 منزلہ…

افغانستان کو سی پیک کا حصہ بنایا جائے گا، چینی سفیر

اسلام آباد: چینی سفیر ژاؤ جنگ نے کہا کہ سی پیک منصوبے کوتوسیع دیتے ہوئے افغانستان کوبھی سی پیک منصوبوں کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) پر پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں سی پیک توسیع کا معاملہ…

موبائل فون وٹیبلیٹس کی مس ڈیکلریشن کا منفرد کیس

کراچی: پاکستان کسٹمز اپریزمنٹ ویسٹ نے الحمد انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل کے افسران اورمتعدد درآمدکنندگان کے خلاف بلز آف لیڈنگ میں ردوبدل کر کے موبائل فونز اور ٹیبلٹس کی مس ڈیکلریشن کرنے کے الزام میں ایف آئی آر درج کرا دی ہے۔ کلکٹر…

سی ای او ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی تقرری، من پسند افسر کیلیے کوشش

نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن کے حکام  ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی میں سیاسی بنیاد پر من پسند تعیناتی کے منتظر ہیں جب کہ سی ای او کی اسامی کیلیے اخبارات میں اشتہار بھی مشتہر کرنے سے گریزاں ہیں۔  نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن کی جانب سے ڈرگ ریگولیٹری…