Browsing Category

بین الاقوامی

آئی ایم ایف کا کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کو 10 کھرب ڈالر قرضہ دینے کا فیصلہ

نیو ہیمپشائر: عالمی مالیاتی فنڈ نے کورونا وائرس سے متاثرہ اور اس کے باعث معاشی مشکلات کے شکار ممالک کو 10 کھرب ڈالر تک قرضہ صفر شرح سود پر دینے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا…

عراق میں امریکی فوجی اڈے پر ایک ہفتے میں تیسری بار راکٹ حملہ

 بغداد: عراق میں امریکا اور اتحادی افواج کے زیر استعمال التاجی فوجی اڈے پر ایک ہفتے میں تیسری بار راکٹ حملہ کیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراقی دارالحکومت بغداد میں واقع التاجی فوجی اڈے پر آج بھی نامعلوم مقام سے 2 راکٹ داغے…

افغانستان ؛ طالبان کے چیک پوسٹ پر حملے میں 11 اہلکار ہلاک

کابل: طالبان جنگجوؤں نے سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 11 اہلکار ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے غور کی چیک پوسٹ پر مسلح طالبان جنگجوؤں نے حملہ کردیا، طالبان جنگجوؤں نے پہلے دستی بم پھینکے اور پھر…

ایران میں اہم مذہبی شخصیت کورونا وائرس سے ہلاک

تہران: ایران کے اہم مذہبی شخصیت 78 سالہ آیت اللہ ہاشم بطحایی کورونا وائرس میں مبتلا ہو کر انتقال کرگئے وہ اُس اہم علما کمیٹی کے رکن تھے جو ملک کے سپریم لیڈر کی تعیناتی کی ذمہ داری نبھاتی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اہم ترین مذہبی شخصیت…

کورونا وائرس؛ سعودی عرب نے انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن 2 ہفتوں کیلیے مکمل معطل کردی

ریاض (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث سعودی عرب نے انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن 2 ہفتوں کے لیے معطل کردیا ہے۔ سعودی نیوز ایجنسی کے مطابق کورونا وائرس سے بچاؤ اور حفاظتی اقدامات کے پیش نظر حکومت نے بین الاقوامی فلائٹ آپریشن 2 ہفتوں کے لیے معطل…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 4 کشمیری نوجوان شہید

 سری نگر(ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے فائرنگ کرکے 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع آننت ناگ میں قابض…

افغانستان: سیاسی تقریب میں دھماکا، 27 جاں بحق، طالبان کی حملے کی تردید

کابل:  افغانستان کے دارالحکومت میں حزب وحدت پارٹی کے رہنما عبد العلی مزاری کی 25 ویں برسی کی تقریب کے دوران بم دھماکے میں 27 افراد جاں بحق ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب افغانستان کی اعلیٰ امن کونسل کے سربراہ محمد کریم…

اردوان اور پیوٹن کی طویل ملاقات، ادلب میں سیز فائر کا اعلان

ماسکو: ترک صدر طیب اردوان اور پیوٹن نے ادلب میں سیز فائر کا اعلان کردیا۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان اور ان کے روسی منصب ولادیمر پیوٹن کے درمیان روس کے دارالحکومت ماسکو میں طویل ملاقات ہوئی جو 6 گھنٹے تک جاری رہی۔…

پرتشدد کارروائیوں میں اضافہ امن معاہدے کے لیے خطرہ ہے، زلمے خلیل زاد

واشنگٹن: امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ افغانستان میں پرتشدد کارروائیوں میں اضافہ امن معاہدے کے لیے خطرہ ہے۔ امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے گزشتہ روز رہنما افغان طالبان ملا برادر سے ملاقات کی جس میں امن معاہدہ کے…

سعودی عرب: کرونا سے بچاؤ کیلئے ہنگامی اقدامات کے بعد مطاف کعبہ کھول دیا گیا

ریاض:  سعودی عرب میں کرونا سے بچاؤ کیلئے ہنگامی اقدامات کے بعد مطاف کعبہ کھول دیا گیا، بالائی منزلوں پر بھی طواف کی اجازت دے دی گئی۔ سعودی عرب میں کرونا کے مریض سامنے آنے کے بعد ہنگامی اقدامات کرتے ہوئے مسجد الحرام میں کعبۃ اللہ کے ارد…