Browsing Category

بین الاقوامی

ترک اور امریکی صدور کی روس سے بشار الاسد کی حمایت ختم کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس سے شام میں بشار الاسد حکومت کی حمایت ترک کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں قیام امن کی راہ میں رکاوٹ نہ بنے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا…

چین میں کرونا وائرس: مزید 105 افراد ہلاک، تعداد 1770 تک پہنچ گئی

بیجنگ: چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، مزید 105 افراد ہلاک ہوگئے، مرنے والوں کی تعداد 1770 تک پہنچ گئی۔ چینی انتظامیہ نے صوبہ ہبئی میں چھپن ملین افراد کو طبی قید میں رکھا ہے، بیجنگ میں بھی چھٹیوں سے واپس آنے والے افراد…

امریکا اور طالبان کے درمیان 29 فروری کو معاہدے پر دستخط کا امکان

اسلام آباد: امریکا اور طالبان کے درمیان امن معاہدے سے نہ صرف 18 سالہ تنازع ختم ہو گا بلکہ جنگ زدہ افغانستان میں استحکام بھی آئے گا۔ 29فروری کومعاہدے پردستخط سے قبل افغان طالبان سات روزہ جنگ بندی کریں گے۔ قریب الوقوع امن معاہدہ 14ماہ…

کشمیر سے متعلق طیب اردوان کے بیان پر بھارت تلملا گیا

نئی دہلی:مقبوضہ کشمیر سے متعلق ترک صدر طیب اردوان کے بیان سے بھارت تلملا گیا۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ترک صدر کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کے مسئلے کو ایک بار پھر بھارت کا اندرونی معاملہ قرار دیا ہے۔ ترجمان بھارتی…

باغیوں کے میزائل حملے میں شامی فوج کا ہیلی کاپٹر تباہ، 2 پائلٹس ہلاک

دمشق: باغیوں کے علاقے میں شامی فوج کے ہیلی کاپٹر کو میزائل حملے میں تباہ کردیا گیا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹس ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شام میں ترک حمایت یافتہ جنگجوؤں کے علاقے میں شامی فوج کے ہیلی کاپٹر کو زمین سے فضا…

افغانستان ؛ امریکی ڈرون حملے میں بچوں سمیت 9 شہری ہلاک

کابل: افغانستان کے صوبے ننگرہار میں امریکی ڈرون نے شہری علاقے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 9 شہری ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگرہار کے علاقے کاکاراک میں امریکی فوجی نے ڈرون حملہ کیا جس کی زد…

امریکا اور افغان طالبان کے درمیان امن معاہدہ ہونے کا امکان

واشنگٹن: افغان طالبان اور امریکی حکومت کے درمیان رواں ماہ کے آخر میں امن معاہدہ ہونے کا امکان ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان اور امریکی حکومت کے درمیان رواں ماہ کے آخر میں امن معاہدہ ہوسکتا ہے جس کے بعد غیر ملکی افوج…

شامی افواج کو کہیں بھی نشانہ بنانے سے گریز نہیں کریں گے، ترک صدر

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ شامی افواج کو کہیں بھی نشانہ بنانے سے گریز نہیں کریں گے۔ انقرہ میں پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا تھا کہ اب اگر ایک بھی ترک فوجی زخمی ہوا تو شامی افواج کو کہیں بھی…

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 1350 سے تجاوز کر گئیں

چین میں کورونا وائرس (کووڈ 19) سے مزید 242 افراد کی ہلاکت کے بعد اموات کی تعداد 1355 ہو گئیں۔ چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 14 ہزار 840 مزید کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد متاثرہ افراد کی…

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کو روکنے میں ناکامی پر اہم سرکاری حکام برطرف

بیجنگ: چین میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کو روکنے میں ناکامی پر اہم اور اعلیٰ سرکاری حکام کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں گزشتہ روز کورونا وائرس سے 100 سے زائد ہلاکتیں ہوئیں جو ایک دن میں…