Browsing Category

تعلیم و صحت

’کرسپر‘ سے کینسر کے خلاف لڑنے والے خلیے تیار

فلاڈیلفیا / کیلیفورنیا: جین میں ترمیم کی جدید ترین تکنیک ’’کرسپر‘‘ (CRISPR) استعمال کرتے ہوئے امریکی ماہرین نے ایسے خلیات تیار کرلیے ہیں جو بطورِ خاص کینسر کی مختلف اقسام کے خلاف لڑنے اور ان کا قلع قمع کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ان خلیوں…

چہرے کے مسّام کُھلنے کی اہم وجوہات جانیے

اکثر خواتین اور مردوں کو اس پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے کہ ان کے چہرے کے مسام کُھل جاتے ہیں جس کی وجہ سے جِلد سے متعلق بے شمار مسائل جنم لے سکتے ہیں۔   چہرے پر زیادہ تیل آنا، مٹی جمنا، پرانے خلیوں یعنی ڈیڈ سیلزکا ہونا اور مختلف جراثیم…

کینسر کے جینوم کا عالمی منصوبہ مکمل: حیرت انگیز انکشافات

کینیڈا: دنیا بھر کے 1300 سے زائد سائنسدانوں نے مسلسل دس برس تک 38 مشہور کینسروں کا جائزہ لے کر کینسر کا جینوم ڈرافٹ تیار کیا ہے۔ اس اہم تحقیق سے دلچسپ انکشافات ہوئے ہیں اور کینسر کو سمجھنے میں مدد ملی ہے۔ اس منصوبے کو ’پین کینسر ریسرچ‘ کا…

بیماریوں سے بچنے کے فطری طریقے

ترقی کا جنون اور وقت کی تیز رفتاری دو ایسے عوامل ہیں جنہوں نے انسان کو مادی لحاظ سے تو ہو سکتا ہے بہت نوازا ہو لیکن جسمانی وروحانی حوالے سے لا تعداد مسائل سے متعارف بھی کروایا ہے۔ فی زمانہ ہر انسان کی زبان پر ’’میرے پاس وقت نہیں ہے‘‘ کے…

ہاتھوں پر جھریوں کا بڑھتی عمر سے تعلق

خواتین چہرے کی خوبصورتی کے معاملے میں حساس ہوتی ہیں اس لیے وہ اکثر ہاتھوں کی خوبصورتی کو نظر انداز کر دیتی ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ اگر کسی کی بھی  اصل عمر کا پتہ چلانا ہو تو اس کے ہاتھوں کو دیکھنا چاہیے۔ اگر ہاتھوں کا خیال نہ رکھا جائے تو وہ…

ناریل اور زیتون کے تیل میں سے کون سا تیل بہتر ہے؟

ہم زیتون اور ناریل کے تیل کے بے شمار فوائد  سنتے آئے ہیں لیکن کیا آپ یہ جانتے ہیں کہ ان دونوں تیل میں سے کون سا تیل زیادہ بہتر ہے؟ جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ کھانا ایک بہترین تیل میں بنانا اس کی غذائیت بڑھا سکتا ہے، تو اس لیے ہمیں…

دماغی مسائل سے چھٹکارا پانے کیلئے 5 قدرتی غذاؤں کو ضرور آزمائیں

ڈپریشن، بے چینی اور اضطراب کی کیفیت اب دنیا بھر میں بہت عام سمجھی جاتی ہے، اس حوالے سے دنیا بھر میں بے شمار  اقدامات بھی کیے جا رہے ہیں اور لوگ اب کُھل کر اس مسئلے پر بات بھی کرنے لگے ہیں۔ جب ڈپریشن حد سے تجاوز کر جاتا ہے تو ماہرین…

دماغ کو طاقت بخشنے اور عقل بڑھانے والی سبزی

نبی کریمﷺ نے فرمایا،’’ تمہارے لیے لوکی موجود ہے، یہ عقل بڑھاتی ہے اور دماغ کو طاقت بخشتی ہے‘‘( طبرانی)۔ ایک موقعے پر حضور اکرمﷺ نے حضرت عائشہؓ سے فرمایا،’’جب خشک گوشت پکاؤ، تو اس میں کدّو (لوکی) ڈال کر اضافہ کرلیا کرو، کیوں کہ یہ غم گین…

کورونا وائرس، وٹامن سی والے فروٹ کثرت سے استعمال کریں

کراچی: کورونا وائرس کا علاج ابھی تک سامنے نہیں آیا جبکہ اس وائرس نے دنیا میں تباہی مچا دی ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے بھی دنیاکے تمام ممالک کو وائرس سے محفوظ رہنے کیلیے ہائی الرٹ بھی جاری کردیا ہے، وائرس ایک سے دوسرے صحت مند انسان میں منتقل…

کینسر سمیت مختلف امراض کی ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

کینسر سمیت دیگر امراض کی ادویات کی قیمتوں میں 40 فیصد تک اضافے نے مریضوں کو مزید پریشان کردیا۔  مارکیٹ ذرائع کے مطابق  32 ہزار کےقریب مختلف ادویات میں سے 100 ایسی ہیں جن کی قیمتوں میں روزانہ اضافہ ہوتا ہے۔  گردوں کے ڈائیلیسز میں لگنے والے…