Browsing Category

صنعت و تجارت

ورلڈ بینک نے 75 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری مؤخر کردی

اسلام آباد: ورلڈ بینک نے پاکستان کی جانب سے کچھ طے شدہ شرائط پر پیشرفت نہ ہونے کی وجہ سے 75 کروڑ ڈالر مالیت کے دو قرضوں کی فراہمی روک دی ہے۔ ورلڈ بینک کی جانب سے قرضے ’ بجٹری سپورٹ لون‘ کے طور پر دیے جانے تھے تاہم صوبوں کے درمیان خدمات…

سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 96300 روپے پر پہنچ گیا

لاہور:  ملک بھر میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونا اور دس گرام کی سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 2000 اور 1715 روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی سطح پر سونے کی قیمتوں میں 40 امریکی ڈالرز کا اضافہ دیکھا…

پیٹرولیم مصنوعات کا درآمدی بل 21 فیصد تک گر گیا

پیٹرولیم مصنوعات کا درآمدی بل 21 فیصد تک گر گیا جب کہ خام تیل کے درآمدی بل میں  بھی 23 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ رواں مالی سال کے پہلے سات مہینوں میں پاکستان کا پیٹرولیم گروپ کا درآمدی بل 17.91 فیصد کمی سے 7 ارب 13کروڑ ڈالر رہا جب کہ…

حکومت پر پالیسی ریٹ میں کمی کے لیے دبائو میں اضافہ

لاہور: حکومت پر شرح سود کم کرنے کے لیے دبائو مسلسل بڑھ رہا ہے۔ وقتاً فوقتاً کاروباری برادری کے اراکین وزیراعظم سے ملاقات کرکے شرح سود میں کمی کا مطالبہ کرتے رہے ہیں جب کہ ایک سابق وزیر نے سپریم کورٹ میں بلند شرح سود کو چیلنج بھی کردیا ہے۔…

حکومت کا یوریا بیگ کی قیمت میں 400 روپے کمی کی تجاویز پر غور

کراچی: حکومت نے یوریا کی قیمتوں میں 400 روپے فی بیگ کمی کو یقینی بنانے کے لیے تجاویز پر غور شروع کردیا۔ حکومت مہنگائی پرقابو پانے اور زرعی شعبے کی پیداواری لاگت میں کمی کےلیے یوریا کی قیمتوں میں 400 روپے فی بیگ کمی کو یقینی بنانےکی غرض…

معیشت مستحکم مگر چیلنجز کا سامنا ہوگا، وزارت خزانہ

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے وفاقی کابینہ کو آگاہ کیا ہے کہ موجودہ مالی سال کے پہلے نصف میں ملکی معیشت مستحکم ہوئی ہے تاہم بقیہ نصف میں سخت ناموافق حالات کا سامنا رہے گا جس کے نتیجے میں حاصل ہونے والے مالیاتی فوائد ضایع ہوسکتے ہیں۔…

سونے کی مقامی قیمت 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا اضافے کے بعد 93650 روپے جب کہ دس گرام سونا بڑھ کر 80290 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت ایک ہی روز میں 23 ڈالر بڑھ گئی اور عالمی بازار…

سٹاک مارکیٹ میں 399.17 پوائنٹس کی زبردست تیزی، مزید 4 حدیں بحال

لاہور: (ویب ڈیسک) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) میں پاکستان کے گرے لسٹ میں جانے کے خدشات کے بادل چھٹنے کے بعد سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی۔ حصص مارکیٹ کا 100 انڈیکس 399.17 پوائنٹس بڑھ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پہلے…

گوادر کو سنگاپور بنانے کیلیے رکاوٹیں ختم کر دینگے، ڈائریکٹر جنرل جی ڈی اے

کراچی: گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل شاہ زیب خان کاکڑ نے کہا ہے کہ گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی گوادر کو سنگاپور کے طرز پر اسمارٹ سٹی بنانے کی راہ میں تمام رکاوٹوں کا خاتمہ کر دے گی۔ گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل شاہ زیب…

2018 کے مقابلے 2019 میں پھل اور سبزیوں کی قیمت میں 83 فیصد ریکارڈ اضافہ ہوا

2018 کے مقابلے 2019 میں پھل اور سبزیوں کی قیمت میں 83 فیصد ریکارڈ اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات پاکستان کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ملک میں 2018 کے مقابلے 2019 میں ٹماٹر کی قیمت 321 فیصد، پیاز 169 فیصد اور چینی 28 فیصد جب کہ گندم کی قیمت…