Browsing Category

قو می

کراچی کے سابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان انتقال کرگئے

کراچی: جماعت اسلامی کے رہنما اور کراچی کے سابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان 90 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ نعمت اللہ خان طویل عرصے سے علیل تھے۔ وہ 2001 سے 2005ء تک کراچی کی شہری حکومت کے ناظم اعلی رہے اور ان کے دور نظامت کو کراچی کا سنہری دور…

ٹرمپ کیلئے بھارت سے مسئلہ کشمیر اٹھانے کا سنہری موقع ہے: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ٹرمپ کیلئے بھارت سے مسئلہ کشمیر اٹھانے کا سنہری موقع ہے، امید ہے وہ نریندر مودی سے دیرینہ مسئلے پر بات کریں گے، مقبوضہ وادی میں صورتحال خوفناک، بھارت زیادہ دیر تک کشمیریوں کی آواز…

نواز شریف کا رپورٹس نہ بھجوانے کا مطلب ہے کہ پنجاب حکومت کے ٹیسٹ مشکوک تھے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا برطانیہ سے رپورٹس نہ بھجوانے کا مطلب ہے کہ پنجاب حکومت کے ٹیسٹ مشکوک تھے۔ وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آخر نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس…

وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی نے استعفیٰ دے دیا

سلام آباد:  وزیر اعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی اپنے منصب سے مستعفی ہوگئے، وزیراعظم عمران خان نے استعفی منظور کرلیا۔ افتخار درانی کا شمار وزیر اعظم کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا ہے، افتخار درانی نے پانامہ کیس، فاٹا الیکشن میں پارٹی کی…

دورہ بھارت کے ساتھ صدر ٹرمپ کی پاکستان آنے کی خبریں درست نہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد:  دفتر خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت کے دوران پاکستان آنے کی خبروں کی تردید کردی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ کے دورہ بھارت کے دوران پاکستان آنے کا کوئی…

عمران خان دماغ کی بجائے زبان سے معیشت چلا رہے ہیں، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان دماغ کی بجائے زبان سے معیشت چلا رہے ہیں۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم عمران نیازی ڈیڑھ سال سے دماغ کی جگہ صرف زبان سے معیشت چلا…

بجلی کی قیمتوں میں استحکام یقینی بنانے کی کوشش کررہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کی کوشش ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں استحکام کو یقینی بنایا جائے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بجلی کی قیمتوں میں ممکنہ کمی لانے کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیر برائے…

نئے اٹارنی جنرل کی جسٹس فائز ریفرنس میں حکومت کی نمائندگی سے معذرت

اسلام آباد: اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس میں حکومت کی نمائندگی سے معذرت کر لی ہے۔ سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس کے خلاف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ فاضل بینچ کے سربراہ جسٹس عمر عطا…

شہباز شریف پارلیمان سے تنخواہ لے رہے ہیں لیکن کام نہیں کر رہے، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف پارلیمان سے تنخواہ لے رہے ہیں لیکن کام نہیں کر رہے۔ فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ شہباز…

سوشل میڈیا رولز 2020 فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا رولز 2020 کو فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے فریقین سے جواب طلب کرلیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے سوشل میڈیا مجوزہ حکومتی قوانین کے خلاف کیس پر سماعت کی۔ درخواست گزار…