حکومت نے شناختی کارڈ کی شرط میں نرمی کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد:  حکومت نے شناختی کارڈ کی شرط میں نرمی کا عندیہ دے دیا۔ شبر زیدی نے کہا کہ شناختی کارڈ کی شرط پر نرمی برتی جائے گی۔

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ شناختی کارڈ کی شرط سے کاروبار متاثر ہو رہے ہیں، کاروبار متاثر ہوں گے تو ٹیکس کی سکت نہیں رہے گی، شناختی کارڈ کے مطالبے پر دو راستے ہیں، شناختی کارڈ یا تو ختم کر دیں یا کوئی درمیانہ راستہ نکالیں۔

متعلقہ خبریں