نیوسعید آباد کے قریب قومی شاہراہ پرکوچ کی رکشہ کوٹکرسے 11 افراد جاں بحق

الہ: قومی شاہراہ پرکوچ کی رکشہ کوٹکر سے 13 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

ہالہ میں نیوسعید آباد کے قریب قومی شاہراہ پرکوچ کی رکشہ کوٹکرہوگئی، جس کے نتیجے میں 13 مسافر جاں بحق جب کہ 6 زخمی ہوگئے۔

امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پہنچیں اورلاشوں اورزخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا جہاں کاغذی کارروائی سمیت زخمیوں کی طبی امداد دی جارہی ہے۔