کینگروزکی ورلڈ کپ کیلئے نئی جرسی متعارف

سڈنی :  آسٹریلیا کی ورلڈ کپ کے لئے نئی جرسی میں پیلا رنگ نمایاں ہے۔

لائم گرین کلر کے کالر ہیں جبکہ پینٹ کی سائیڈز پر گرین اسٹرپ موجود ہے۔
واضح رہے کہ یہ جرسی 1999ورلڈ کپ جیسی ہی ہے، جس کے حق میں شائقین نے ووٹ دیئے تھے ۔گزشتہ روز گلین میکسو یل نے نئی جرسی پہن کر تصاویر بھی بنوائیں۔

متعلقہ خبریں