وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات میں ملکی سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات میں سیکیورٹی سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔