سعودی عرب سے غیرقانونی طورپرقیام پذیر59 پاکستانی باشندے ڈیپورٹ

اسلام آباد: غیرقانونی طورپرقیام پذیر59 پاکستانی باشندے ڈیپورٹ کردیئے گئے۔

سعودی عرب سے غیرقانونی طورپرقیام پذیر59 پاکستانی باشندے ڈیپورٹ ہونے کے بعد خصوصی طیارے کے ذریعے نیواسلام آبادائیرپورٹ پہنچایا دیا گیا۔

ڈیپورٹ ہونے والے باشندوں کوامیگریشن حکام نے ریکارڈ چیک کرنے کے بعد گھرجانے کی اجازت دے دی۔