بھارتی مظالم کیخلاف کھل کر تنقید،وزیراعظم کا ایرانی سپریم لیڈراورترک صدر کا شکریہ

سلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے بھارتی مظالم کیخلاف کھل کر بات کرنے پر ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامہ ای اور تک صدر رجب طیب اروان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے لکھا کہ ہندوستان میں مظالم کے خلاف بات کرنے پر سپریم لیڈر خامنہ ای اور صدر اردگان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

 

Imran Khan

@ImranKhanPTI

I want to thank Supreme Leader Khamenei, & President Erdogan, for speaking against the oppression & massacre of Muslims in India & Kashmiris in IOJK by the Hindu Supremacist Modi regime. https://twitter.com/khamenei_ir/status/1235534356363517955 

Khamenei.ir@khamenei_ir

The hearts of Muslims all over the world are grieving over the massacre of Muslims in India. The govt of India should confront extremist Hindus & their parties & stop the massacre of Muslims in order to prevent India’s isolation from the world of Islam.#IndianMuslimslnDanger

6,160 people are talking about this

وزیراعظم عمران خان نے لکھا کہ ہندو بالادست مودی حکومت ہندوستان اور کشمیریوں کے مسلمانوں پر ظلم وبربریت کر رہی ہے۔ افسوس کی بات ہے کہ مسلم دنیا کی طرف سے کچھ ہی آوازیں اس کی مذمت کر رہی ہیں۔

 

وزیراعظم نے کہا کہ ہندو بالادست مودی حکومت کے ہندوستان میں مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف مغرب میں زیادہ آواز اٹھائی جا رہی ہے۔