حرامانی کا ڈاکٹرز، پیرا میڈکس سمیت پولیس ورینجرزکوسیلیوٹ

 کراچی: اداکارہ حرا مانی نے کورونا وائرس سے بچاؤ کی کوشش کرنے والے ڈاکٹرز، پیرا میڈکس سمیت پولیس ورینجرزکوسیلیوٹ کیا ہے۔

ڈارمہ اسٹارحرا مانی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرایک پوسٹ شیئرکی، جس میں انہوں نے کہا کہ وہ تہہ دل سے سلام کرتی ہیں تمام ڈاکٹرز، پیرا میڈکس، پولیس و رینجرزاور عوام کو بھی جواس مشکل وقت میں ہمارے لیے ایک پاؤں پر کھڑے ہیں۔