چینی اور آٹا بحران: 25 اپریل کو کمیشن کی رپورٹ آنے پر مزید ایکشن ہوگا:وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ 25 اپریل کو کمیشن کی رپورٹ آنے پر مزید ایکشن ہوگا، جو بھی ملوث ہوا قانون کے تحت کارروائی ہوگی۔