کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں کامیابی حاصل کریں گے: اجمل وزیر

پشاور: اجمل وزیر نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے کام کر رہی ہے، کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں کامیابی حاصل کریں گے، قرنطینہ میں منفی ٹیسٹ آنیوالوں کو گھربھیجا جا رہا ہے۔