مظفرآباد میں جیپ کھائی میں جاگری، 5 افراد جاں بحق

مظفر آباد: گڑھی دوپٹہ میں جیپ کے کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

مظفرآباد میں گڑھی دوپٹہ میں جیپ موڑکاٹتے ہوئے کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جائے حادثہ سے 5 لاشیں نکال لی گئیں ہیں جب کہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے جس کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

متعلقہ خبریں