توشہ خانہ ریفرنس: آصف علی زرداری کا فوری عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں آصف علی زرداری نے فوری عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ سابق صدر نے 12 اگست کو حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی تھی۔ فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ پہلے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر دلائل دیں گے، اگر عدالت نے درخواست مسترد کر دی تو پھر آصف زرداری عدالت پیش ہوں گے۔