مجھ پر کیسز نہ بنتے تو غیر ملکی سرمایہ کاری آنی تھی،اداکارہ میرا

لاہور (نیوز ڈیسک) اداکارہ میرا نے فلم انڈسٹری کے زوال کو ان پر بنائے جانے والے کیسز کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہاکہ ان پر اگر کیسز نہ بنتے تو غیر ملکی سرمایہ کاری آنی تھی،کیسز کی وجہ سے غیرملکی سرمایہ کار بھاگ گئے ہیں ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے کہاکہ فلم میں عکس بند ہونے والے سین صرف جھوٹ ہوتے ہیں۔فلم کی عکس بندی میں پیار محبت، لو اسٹوری سب ہوتا ہے لیکن سب جھوٹ ہوتا ہے۔

متعلقہ خبریں