علی ظفر نے انا کو انسان کا سب سے بڑا دشمن قرار دیدیا

اہور:  پاکستان کے معروف سنگر علی ظفر نے انسان کی انا کو سب سے بڑا دشمن قرار دیدیا۔

معروف سنگر علی ظفر نے ٹویٹر پر لکھا کہ انسان کی سب سے بڑی دشمن اس کی میں ہے۔ میرے نزدیک سچ سب سے بڑا ساتھی ہے جبکہ انسان کی خاموش اس کی صدا ہوتی ہے جہاں کوئیبھی شخص بنا کہے بہت کچھ کہہ جاتا ہے۔

معروف سنگر علی ظفر نے اردو میں لکھی چند لائنیں شیئر کی ہیں جو قدیم انداز میں قلم اور دوات کی مدد سے خاص کاغذ پر لکھی گئی ہیں ۔

View image on TwitterView image on Twitter

Ali Zafar

@AliZafarsays

The joy in writing. .

214 people are talking about this