
سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 700 روپے کمی
لاہور: ملک بھر میں معیشت پر چھائے غیر یقینی کے بادل چھٹنے کے بعد سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے گراوٹ دیکھی گئی ۔
\ ڈالر کے مقابلے میں روپے کے تگڑے ہونے اور ملک میں…