مداحوں کی محبت کے سوا کوئی چیز خوش نہیں کر سکتی: مہوش حیات

لاہور:صدارتی تمغہ امتیاز جیتنے والی اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ مداحوں کی محبت کے سوا کوئی چیز خوش نہیں کر سکتی۔

خبر رساں ادارے کے مطابق مہوش حیات عید الفطر پر ریلیز ہونے والی فلم چھلاوہ کی کاسٹ کے ہمراہ پنجاب میں تشہیر میں مصروف ہیں۔

View image on TwitterView image on Twitter

Mehwish Hayat TI

@MehwishHayat

The best part of my work is going out and meeting my fans. The glow in my eyes says it all. Nothing makes me happier than the love i get from you all ?❤️ movie releasing this Eid-ul-fitr !

368 people are talking about this

اس موقع پر انہوں نے ایک مال میں مداحوں کے ساتھ لی گئی سیلفی ٹویٹر پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ میرے کام کا بہترین حصہ مداحوں سے ملاقات ہے، ان سے ملاقات کے وقت خوشی میری آنکھوں میں جھلکتی ہے جو سب کچھ کہہ دیتی ہیں لہذا مداحوں کی محبت کے سوا مجھے کوئی چیز خوش نہیں کر سکتی۔