بھارتی فضائیہ کا ٹرانسپورٹ طیارہ لاپتہ، 13 افراد سوار ہیں

نئی دہلی:  بھارتی فضائیہ کا ٹرانسپورٹ طیارہ اڑان کے کچھ دیر بعد ہی لاپتہ ہو گیا جس میں عملے کے 8 ارکان اور 5 مسافر سوار ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق طیارے کو لاپتہ ہوئے 3 گھنٹے گزر چکے ہیں تاہم بھارتی فضائیہ اپنے جدید ترین سیٹلائٹس کے ذریعے تلاش کے باوجود کھوج لگانے میں تاحال ناکام ہے۔