آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا برطانوی وزارت دفاع کا دورہ

لندن: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے برطانوی وزارت دفاع کا دورہ کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق برطانوی وزرات دفاع کے دورے کے موقع پر چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل نک کارٹر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا استقبال کیا۔

View image on TwitterView image on TwitterView image on Twitter

Maj Gen Asif Ghafoor

@OfficialDGISPR

COAS visited UK MoD. CDS UK Gen Sir Nick Carter received COAS. Session of delegation level strategic dialogue held to discuss geo-strat environment and bilateral military cooperation.

3,667 people are talking about this

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ وفود کی سطح پر مذاکرات میں جیو اسٹریٹجک صورتحال اور پاک برطانیہ عسکری تعاون پر بات چیت کی گئی۔

یاد رہے کہ گزشتہ دنوں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انٹرنیشنل اسٹریٹجک انسٹی ٹیوٹ آف اسٹڈیز میں بھی ہونے والی تقریب میں خطاب کیا تھا۔

متعلقہ خبریں