سلیکٹڈ وزیراعظم امریکا میں بھی کنٹینر سے نہیں اترے: بلاول بھٹو

سلام آباد:  بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم امریکا میں بھی کنٹینر سے نہیں اترے، اگر حکومت اپوزیشن کا کردار ادا کرے گی اور اپوزیشن بھی اپوزیشن کا کردار ادا کریگی تو ملک کون چلائے گا ؟۔

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہنا تھا کہ پاکستان کو ایسے لیڈر کی ضرورت ہے جو صرف اپنی نہیں، تمام پاکستانیوں کی بات کرے، عمران خان لیڈر نہیں ایک حکمران ہیں۔

BilawalBhuttoZardari

@BBhuttoZardari

Pitty even when representing our country abroad Selected PM can’t get of his container. Imran is a ruler not a leader. ?? needs a leader who speaks for all Pakistanis not just himself. If government does opposition & opposition does opposition then who’s left to run the country?

2,971 people are talking about this

انہوں نے کہا افسوس ہے کہ وزیراعظم بیرون ملک میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے کنٹینر سے نہیں اترے۔