عمران خان پہلا لیڈر، نہتے کشمیریوں کیلئے آواز اُٹھائی: علی گیلانی

سرینگر:  بزرگ حریت رہنما سیّد علی گیلانی کا کہنا ہے کہ میں اپنی زنگی میں پہلا لیڈر (وزیراعظم عمران خان) دیکھ رہا ہوں کہ جس نے ہم نہتے کشمیریوں کیلئے آواز اُٹھائی۔

ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی طرف سے امریکا کے دورے کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ مسئلہ کشمیر اٹھانے پر پاکستان کے شکر گزار ہیں۔

Syed Ali Geelani@sageelani

میں اپنی زنگی میں پہلا لیڈر دیکھ رہا ہوں کہ جس نے ہم نہتے کشمیریوں کیلئے آواز اُٹھائی۔

8,252 people are talking about this

ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے کردار پر شکر گزار ہیں، امریکا کو کشمیر کی آزادی میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔

Syed Ali Geelani@sageelani

America has to play its role for the freedom of Kashmir. We are thankful to Pakistan for raising the issue of Kashmir.

View image on Twitter
2,215 people are talking about this

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کی جماعت جموں کشمیر پیپلز ڈیمو کریٹ پارٹی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پر وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات کے دوران ثالثی پیشکش بہت اچھی ہے۔ اس سے برصغیر میں امن لوٹے گا۔ بات چیت اور سفارتکاری ہی بہترین حل ہے برصغیر میں امن لانے کے لیے۔ اس عمل کی سپورٹ کرنی چاہیے۔ اس مسئلہ کا کوئی فوجی حل نہیں، یہ معاملہ مذاکرات سے ہی حل ہو گا۔

J&K PDP

@jkpdp

Welcome such a positive development laden with potential to establish permanent peace in the subcontinent. Dialogue and Diplomacy not warmongering the only means which can deliver some respite to the people of subcontinent engulfed in raging fires of hatred. https://twitter.com/reutersindia/status/1153347065759588354 

Reuters India

@ReutersIndia

Replying to @ReutersIndia

MORE: Trump says Indian PM Narendra Modi has also asked him to help with disputed Kashmir region, he would love to be a mediator

See J&K PDP’s other Tweets
متعلقہ خبریں