وزیراعظم عمران خان اور ترک صدر اردوان میں ٹیلیفونک رابطہ

سلام آباد:  وزیراعظم عمران خان اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جن میں باہمی دلچسپی سمیت دیگر اہم پر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

دنیا نیوز کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان اور وزیراعظم عمران خان کےد رمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ وزیراعظم عمران خان اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو کے دوران دو طرفہ امور اور علاقائی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔

وزیراعظم اور ترک صدر نے افغانستان کی صورتحال اور مسئلہ کشمیر پر بھی بات چیت کی۔

متعلقہ خبریں