پاکستانی قوم 74 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منارہی ہے

 کراچی /  لاہور /  اسلام آباد: پاکستانی قوم آج 74 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منارہی ہے، بارہ بجتے ہی مختلف شہروں میں آتش بازی اور فائرنگ شروع ہوگئی، نوجوانوں نے ریلیاں نکالنا اور بھنگڑے ڈالنا شروع کردیے۔ ذرائع کے مطابق…

قوم نے دہشت گردی و آفات کا بہادری سے مقابلہ کیا اور آئندہ بھی ثابت قدم رہے گی، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری قوم نے ہمسایہ ملک کی دشمنی، دہشت گردی، قدرتی آفات، وبائی امراض کا بہادری اور استقامت سے مقابلہ کیا ہم آج عہد کرتے ہیں کہ آئندہ بھی ثابت قدم رہیں گے اور مستقبل میں ہر مسئلے کا ڈٹ کر…

یوم آزادی مناتے ہوئے کشمیری بہن بھائیوں کو نہیں بھولنا چاہئے،صدر مملکت

 اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہمیں یوم آزادی مناتے ہوئے اپنے مقبوضہ جموں و کشمیر کے بہن بھائیوں کو بھی نہیں بھولنا چاہئے اور پاکستان کشمیری بھائیوں کے حق خودارادیت کی حمایت جاری رکھے گا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف…

کراچی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار شہید

 کراچی: کریم آباد فلائی اوور کے قریب موٹر سائیکل سوار دہشت گردوں کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس کا ہیڈ کانسٹیبل 45 سالہ محمد علی شہید ہوگیا۔ ترجمان کراچی پولیس کے مطابق شہید اہلکار کو سینے پر 2 گولیاں لگی تھیں۔ اہلکار محمد علی کا اسلحہ اور…

فرانس کا ترکی کیخلاف بحیرہ روم میں مزید فوج تعینات کرنے کا اعلان

پیرس: فرانس نے ترکی کے خلاف مشرقی بحیرہ روم میں مزید فوج تعینات کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مشرقی بحیرہ روم میں ترکی اور یونان کے درمیان متنازع پانیوں میں قدرتی گیس اور تیل کی تلاش پر تنازع جاری ہے۔ ترک…

سابق کرکٹرز کا فواد عالم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار سابق کرکٹرز کا فواد عالم کے لیے نیک خواہشات کا…

 لاہور: سابق کرکٹرز نے دوسرے ٹیسٹ اور فواد عالم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کردیا۔ لاہور میں ایک شو اسٹور کے افتتاح پر سابق کپتان اور سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا کہ دوسرے ٹیسٹ میں پہلے بیٹنگ کا فیصلہ اچھا ہے، اب بلے بازوں کو چاہیے…

عائزہ خان نے پالتو کتے کو اپنا فیملی ممبر قرار دیدیا

 کراچی: اداکارہ عائزہ خان کی فیملی میں ننھے منے ’ملن‘ کا اضافہ ہوگیا۔ عائزہ خان نے انسٹا گرام پر کچھ تصاویر شیئر کیں جس میں وہ زلفیں بکھیرے چہرے پر مسکراہٹ سجائے اپنی گود میں پالتو کتا لیے بیٹھی نظر آرہی ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے تعارف…

بھارت 500 رافیل طیارے بھی خرید لے، ہم تیار ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ بھارت نے فرانس سے 5 رافیل طیارے خریدے، 500 بھی خرید لے، ہم تیار ہیں۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ بھارت اسلحہ…

وزیراعظم عمران خان نے پشاور بی آرٹی کا افتتاح کردیا

 پشاور: وزیراعظم عمران خان نے پشاور بی آرٹی منصوبے کا افتتاح کردیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورہ پر پشاور پہنچے جہاں انہوں نے چمکنی اسٹیشن سے بی آر ٹی بس منصوبے کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر سابق وزیراعلیٰ پرویز…

جس کمپنی نے کے الیکٹرک کو خریدا ہے اس کی جانچ پڑتال کی جائے، چیف جسٹس

 کراچی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ جس کمپنی نے کے الیکٹرک کو خریدا ہے اس کی جانچ پڑتال کی جائے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے شہر میں غیر…