مسلح افواج کیخلاف مہم، سوچی سمجھی سازش

■ لاہور(خصوصی رپورٹ)پاکستان مسلم دنیا میں واحد ملک ہے جو اپنی فوج اور نیوکلیئر پاور ہونے کی حیثیت سے مسلم ورلڈ کا لیڈر ہے۔ دیگر مسلم ممالک کی افواج کو تربیت دینے کے ساتھ ساتھ ان ممالک کی افواج کیلئے پاکستان ایک رول ماڈل ہے۔ پاکستان کی فوج کے خلاف بات…

قتل کے مبینہ ملزم کو بذریعہ انٹر پول دبئی سے پاکستان پہنچا دیا

اسلام آباد(کرائم رپورٹر) قتل کے مبینہ ملزم چوہدری عدنان کو بذریعہ انٹرپول دبئی سے پاکستان پہنچا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مبینہ طور پر قتل کے جھوٹے مقدمے میں نامزد ملزم چوہدری عدنان کو انٹرپول کے ذریعے نجی ایئر لائن سے یکم مئی کی صبح 6 بجےاسلام…

ان ایبلرز اور علی بابا ڈاٹ کام میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط

لاہور: (پریس ریلیز) ان ایبلرز اور علی بابا ڈاٹ کام میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط۔ تفصیلات کے مطابق ان ایبلرز اور علی بابا ڈاٹ کام کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط ان اینبلرز کے ہیڈ آفس میں ہوئے جس پر سی ای او ان اینیبلرز ثاقب اظہر اور کنٹری ہیڈ مسٹر…

یوتھ بلڈ آرگنائزیشن کےزیر اہتمام سالانہ افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی) یوتھ بلڈ آرگنائزیشن کےزیر اہتمام سالانہ افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا۔ افطار ڈنر میں یوتھ بلڈ آرگنائزیشن کے رضاکاروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق جڑواں شہروں میں گراں قدر خدمات سر انجام دینے والی فلاحی تنظیم یوتھ…

ورچوئل ایکسپو (وی ایکسپو) اور حبیب رفیق کے درمیان’’ورچوئل سمارٹ دفاتر “ بنانے کا معاہدہ طے پا گیا

لاہور(کامرس رپورٹر) وی ایکسپو ( لوپ ایکسپو پرائیویٹ لمیٹڈ ) اور حبیب رفیق کے درمیان’’ ورچوئل سمارٹ دفاتر‘‘ بنانے کا معاہدہ طے پاگیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نامور بزنس گروپ حبیب رفیق کے پراجیکٹ کیپٹل سمارٹ سٹی ( ایف ڈی ایچ ڈیولپمنٹ ) اور فرائیڈے…

معاشی مشکلات اور عابد بٹ کی تجاویز ۔۔۔ تحریر: شان محمد چوہدری

تجارت کے فروغ کے لئے قرآن کی واضح ہدایات ہیں اللہ تجارت کو پسند کرتے ہیں اور سود سے منع فرماتے ہیں اس لئے تجارت کرنے والوں کی ایک اہمیت ہےملکی سطح پر ان کی دلجوئی ملک کی ترقی میں بہت فائدہ مند ثابت ہوتی رہی ہے کاروبار کے ہونے سے ایک ملک کو کتنے فائدے…

پروفیسر ڈاکٹر چوہدری عبدالرحمن کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پروفیسر ڈاکٹر چوہدری عبدالرحمن کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط۔ ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز آف پاکستان کی جانب سے آپ کو پاکستان کے 23 واں وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر چوہدری…

یو این کا اسرائیل کو نسل پرست ریاست سمجھنا فلسطینی کاز کی سچائی پر مہر تصدیق ہے‘ڈاکٹر خالد قدومی

لاہور(پ ر)فلسطینی رہنما ڈاکٹر خالد قدومی نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے 48 ویں وزارتی کونسل کے اجلاس میں مسئلہ فلسطین اور کشمیر پر مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ کی دیرینہ وابستگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ فلسطین دہائیوں سے غاصب اسرا ئیلی حکومتوں کے…

الحمراءآرٹس کونسل میں یوم پاکستان پر قومی نغموں کے مقابلے کے لئے آڈیشن کا آغاز ہوگیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)الحمراءآرٹس کونسل میں یوم پاکستان پر قومی نغموں کے مقابلے کے لئے آڈیشن کا آغاز ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق الحمرا میں یوم پاکستان کے حوالے سے منعقد ہونے والے مقابلوں کیلئے آڈیشن کا آغاز ہو گیا ہے۔ ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء…

چیئرمین پاکستان تحریک اتحاد چوہدری اورنگزیب کی گورنر پنجاب سے ملاقات

لاہور(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان تحریک اتحاد چوہدری اورنگزیب نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماوں کے مابین موجودہ ملکی و بین الاقوامی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین…