پی ٹی آئی کے 30 ارکان قومی اسمبلی استعفوں پر تذبذب کا شکار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومتی پارلیمانی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے 30 کے قریب ارکان مستعفی نہیں ہونا چاہتے، اور استعفوں کی تصدیق کا عمل مکمل کرنے اعلان ہی ان ارکان کی وجہ سے کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف 6 جون…

شہباز شریف سازش کی ہے تو اب ذمہ داری لو اور معیشت ٹھیک کرکے دکھاؤ، عمران خان

دیر بالا(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اچھی بھلی ہماری حکومت چل رہی تھی اسے کیوں گرایا، شہباز شریف سازش کی ہے تو اب ذمہ داری بھی لو اور معیشت ٹھیک کرکے دکھاؤ۔دیر بالا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان…

اپنی فورسز کو ٹریننگ کیلئے انڈیا بھیجنے پر تیار ہیں، طالبان

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)طالبان کے وزیر دفاع ملا یعقوب نے کہا کہ انھیں انڈیا کے ساتھ دفاعی تعلقات بحال کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن انھوں نے اس بات پر زور دیا کہ پہلے دونوں حکومتوں کے درمیان سفارتی تعلقات بحال ہونے چاہییں۔تفصیلات کے مطابق انھوں نے…

چیئرمین نیب کی تعیناتی، حکومتی اتحادیوں میں تاحال ڈیڈ لاک برقرار

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) چیئرمین نیب کی تعیناتی کے معاملے پر حکومتی اتحادیوں میں تاحال ڈیڈ لاک برقرار ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب کے نام پر حکومتی اتحادی تاحال فیصلہ نہ کرسکے۔پیپلزپارٹی جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کو چیئرمین نیب بنانے پر اصرار کر رہی…

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں تیزی سے کمی ، 10ارب ڈالر سے بھی کم رہ گئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے ذرمبادلہ کے ذخائر تیزی سے کم ہوتے ہوئے 2019ءکے بعد پہلی بار 10ارب ڈالر سے کم ہو گئے ہیں۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق گزشتہ ہفتے ہفتہ وار بنیادوں پر ذرمبادلہ کے ذخائرمیں 3.46فیصد کمی واقع ہوئی جس سے یہ 9.723ارب…

حمزہ شہباز کا پنجاب کی عوام کو بڑا ریلیف

لاہور (آئی ا ین پی )وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے مہنگائی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے بجٹ میں عام آدمی پر نئے ٹیکس لگانے کی تجاویز مسترد کردیں ہے۔تفصیلات کے مطابق حمزہ شہباز کی زیرِ صدارت ریسورس موبلائزیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر اعلی نے…

شہبازحکومت کو مدت پوری کرنی چاہیے یا فوری الیکشن کرائے جائیں؟عوامی سروے میں پاکستانیوں نے فیصلہ سنادیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ریسرچ ادارے اپسوس کے سروے میں پاکستانیوں کی اکثریت فوری الیکشن کی حامی نکلی اور حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے جواز کو مسترد کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق معروف ریسرچ ادارے اپسوس نے سروے رپورٹ…

اشتعال انگیز اور دھمکی آمیز تقاریر کیس، کیپٹن (ر) صفدر اعوان پر فرد جرم عائد

گوجرانوالہ(مانیٹرنگ ڈیسک) اشتعال انگیز تقاریر کرنے کے الزام میں درج مقدمہ میں مسلم لیگ( ن) کے رہنما و سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق کیپٹن (ر) صفدر اعوان کے خلاف اشتعال انگیز اور دھمکی…

شہبازشریف منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت پر ہیں مفرور بیٹے کوکیسے سرکاری دورے پر لےگیا؟ فرخ حبیب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات ،فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ شہبازشریف کا مفرور بیٹا شریک ملزم ،سرکاری دورے پرساتھ لے جانا قانون کی خلاف ورزی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں سابق وزیر فرخ حبیب کا کہنا…

کچھ بھی کریں، لوڈ شیڈنگ دو گھنٹے سے زیادہ نہ ہو،وزیراعظم شہباز شریف وزراء اور افسران پر برس پڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کی زیر صدارت لوڈ شیڈنگ سے متعلق ہنگامی اجلاس ہوا۔اجلاس میں لوڈشیڈنگ کی وجوہات، محرکات اور سدباب کیلئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں لوڈشیڈنگ پر اظہار برہمی کیا۔ ۔وزیراعظم شہباز شریف نے…