اسلام آباد میںرحمت اللعالمین ﷺ کانفرنس، وزیراعظم نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی مغفرت کیلئے دعا کروائی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ربیع الاول کی مناسبت سے عشرہ رحمت اللعالمین ﷺ کی مرکزی تقریب ہوئی۔عشرہ رحمت اللعالمین ﷺ کی مرکزی تقریب سے وزیراعظم عمران خان نے خطاب کیا۔ اس دوران وزیراعظم نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی مغفرت…

وزیراعظم سمیت کسی کو میری یاد نہ آئی، ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا دوران علالت شکوہ، خط سامنے آگیا

اسلام آباد / کراچی: ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنے خط میں وزیراعلیٰ سندھ کو کہا کہ آپ کے علاوہ وزیرِ اعظم اور دیگر صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو میری یاد تک نہ آئی۔تفصیلات کے مطابق ایٹمی پروگرام کے خالق محسن پاکستان ڈاکٹرعبدالقدیر خان کا وزیراعلیٰ سندھ…

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ ادا‘ فیصل مسجد میں تل دھرنے کی جگہ نہ بچی‘ ابر رحمت برستا رہا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محسن پاکستان ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ ان کی وصیت کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی فیصل مسجد میں ادا کی گئی ، جس میں تمام وفاقی…

مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ، کئی افراد چل بسے

ماسکو(نیوز ڈیسک) روس کی ریاست تاتارستان میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس میں مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد ریسکیو ٹیموں…

ڈاکٹرعبدالقدیر خان نے پاکستان کے دفاع کو مضبوط بنانے میں گراں قدر خدمات سر انجام دیں،آرمی چیف

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) پاکستان کی مسلح افواج نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور تمام سروسز چیفس نے پاکستان کے معروف سائنسدان ڈاکٹر…

ٹک ٹاکر عائشہ کیس میں نیا موڑ آنے پر اقرارالحسن کا موقف آگیا

کراچی ( نیوز ڈیسک) ٹک ٹاکر عائشہ کیس میں نیا موڑ آنے پر اقرارالحسن کا موقف آگیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف اینکر پرسن سید اقرار الحسن نے کہا ہے کہ عائشہ اکرام مینارِ پاکستان خود گئی یا اسے کوئی وہاں لے کر گیا ، وہ پرہیز گار تھی یا خدانخواستہ طوائف‘…

بشریٰ انصاری پی آئی اے کی ناقص سہولیات پر برس پڑیں

لاہور( نیوز ڈیسک)اداکارہ بشریٰ انصاری باکمال لوگوں کی لاجواب سروس پاکستان قومی ایئر لائن کی ناقص سہولیات پر برس پڑیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ بشریٰ انصاری ٹورنٹو سے واپسی پر پی آئی اے کی بزنس کلاس میں سفر کررہی تھیں جہاں انہیں غیر معیاری کھانا اور…

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات پر وزیراعظم عمران خان کا اہم پیغام سامنے آگیا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری قوم ان سے بہت پیار کرتی ہے کیوں کہ انہوں نے ہمیں ایٹمی ہتھیاروں کی ریاست بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں…

پاکستان میں کورونا کے وار جاری ، مزید 19افراد جان کی بازی ہار گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 19 افراد انتقال کرگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 40 ہزار 584 ٹیسٹ کیے گئے جن…

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو کہاں دفن کیا جائیگا؟ محسنِ پاکستان کی آخری خواہش بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ڈاکٹر عبدالقدیر خان طویل علالت کے بعد آج صبح 85 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں جس پر پوری قوم افسردہ ہے ، ان کی سرکاری اعزاز کے ساتھ نماز جنازہ اور تدفین کیلئے انتظامات شروع کر دیئے گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر…