بھارت نے ہندوتوا سازشوں کو بے نقاب کرتی پاکستانی ویب سیریز پر پابندی لگادی
لاہور: بھارت کی وزارت اطلاعات ونشریات نے پاکستانی ویب سائٹس، دوموبائل ایپلی کیشنز، 4 سوشل میڈیا اکاؤنٹس سمیت ایک پاکستانی اسمارٹ ٹی وی ایپ کو بھارت میں بند کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔
پاکستانی اسمارٹ ٹی وی ایپ نے حال ہی میں ایک ویب سیریز’سیوک- دی…