Browsing Category

انٹرٹینمنٹ

ماہرہ خان کی ہمشکل کے سوشل میڈیا پرخوب چرچے، مداح حیران

 کراچی: پاکستان کی خوبرو اوردلکش اداکارہ خان کی ہمشکل کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے جاری ہیں۔ عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ دنیا بھرمیں مداح ان کے دیوانے ہیں اوران کی اداکاری کو بہت پسند بھی کرتے ہیں اور اسی…

عدنان سمیع بالی ووڈ مافیا پر برس پڑے

ممبئی: ہر وقت بھارت کے گن گانے والے گلوکارعدنان سمیع سشانت سنگھ کی موت کے بعد بھارتی انڈسٹری پر ہی برس پڑے اور بالی ووڈ میں رائج مافیا پر برستے ہوئے وہاں نئے فنکاروں کے ساتھ ہونے والے استحصال کا پردہ فاش کردیا۔ پاکستان کی شہریت چھوڑ کر…

’کشمیر سے بہت دلچسپی ہے‘، اسریٰ بلجک کشمیر جانے کی خواہشمند

کراچی:  ترکی کی مقبول اداکارہ اسریٰ بلجک کا کہنا ہے کہ انہیں کشمیر کے متعلق جاننے میں بہت زیادہ دلچسپی ہے اور وہ اپنی دستاویزی فلم کے لیے کشمیر کا دورہ کرنے کی خواہشمند ہیں۔ ترک ڈراما سیریز ’’ارطغرل غازی‘‘ میں حلیمہ سلطان کا مرکزی کردار…

سشانت سنگھ کی موت کے بعد عالیہ بھٹ اورکرن جوہرشدید تنقید کی زد میں

 ممبئی: سشانت سنگھ راجپوت کی خود کشی کے بعد پروڈیوسروہدایتکارکرن جوہراوراداکارہ عالیہ بھٹ کے زیر استعمال سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مداحوں کی خاطر خواہ کمی دیکھی گئی ہے۔ اداکارسشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد بالی ووڈ کے فنکارسمیت ان کے…

ندا اوریاسر کا کورونا سے حالت تشویشناک ہونے کی خبر پر سخت برہمی کا اظہار

کراچی: اداکار یاسر نواز اور ندا یاسر نے کورونا وائرس کے باعث اپنی تشویشناک حالت سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔ مشہور اداکار یاسر نواز اور ان کی اہلیہ ندا یاسر نے کورونا وائرس کے باعث اپنی تشویشناک حالت سے متعلق خبروں کی سختی سے…

‘ہندو، مسلمان، مسیحی، امیر و غریب سب کو کورونا’, ڈی جے براوو کا نیا گانا

معروف ویسٹ انڈینز کرکٹر و گلوکار ڈیوین براوو عرف ڈی جے براوو نے بھی دیگر میوزیکل بینڈز اور گلوکاروں کی طرح دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے کورونا وائرس سے متعلق گانا جاری کردیا۔ ڈی جے براوو بنیادی طور پر کرکٹر ہیں تاہم گزشتہ چند سال سے…

حرامانی کا ڈاکٹرز، پیرا میڈکس سمیت پولیس ورینجرزکوسیلیوٹ

 کراچی: اداکارہ حرا مانی نے کورونا وائرس سے بچاؤ کی کوشش کرنے والے ڈاکٹرز، پیرا میڈکس سمیت پولیس ورینجرزکوسیلیوٹ کیا ہے۔ ڈارمہ اسٹارحرا مانی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرایک پوسٹ شیئرکی، جس میں انہوں نے کہا کہ وہ تہہ دل سے سلام کرتی ہیں…

کورونا عالمی وبا، حفاظتی تدابیر اپنا کر خاندان محفوظ بنائیں ، حمیرا ارشد

 لاہور:  معروف گلوکارہ حمیراارشد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس ایک ایسی وباء بن چکی ہے، جس نے چائنہ اورایران نہیں بلکہ دنیا کے قریباً200 ممالک کواپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، ایسے میں احتیاط ہی سب سے اہم ہے کیونکہ یہ مرض ایک دوسرے کے قریب آنے سے…

ہالی ووڈ سٹار ادریس البا کرونا وائرس کا شکار، قرنطینہ کر دیا گیا

لاہور: چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس نے جہاں عالمی سطح پر اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں وہیں پر کھیلوں، معیشت، ٹیکنالوجی سمیت شوبز انڈسٹری کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، ابھی مزید ایک خبر ہالی ووڈ سے آئی ہے جہاں پر اداکار ٹام ہینکس کے بعد ایک…

سجل علی کے نام تبدیلی کے بعد انسٹاگرام پر5 ملین فالوورز

ابو ظہبی: پاکستان کی خوبرو اداکارہ سجل علی نے شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد اپنا نام تبدیل کیا جس کے فوری بعد انسٹاگرام پر ان کے فالوورز کی تعداد 5 ملین ہوگئی۔ 2 روزقبل متحدہ عرب امارات میں اداکارہ سجل علی اداکاراحد رضا میرکے ساتھ شادی…