Browsing Category

بین الاقوامی

اقوام متحدہ کی متنازع شہریت بل کیخلاف بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست

نئی دہلی: اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ہائی کمشنر مچل بچلیٹ نے متنازع شہریت بل کیخلاف بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کمیشن کے دفتر نے جنیوا میں بھارتی حکام کو…

ایران کی بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام کی شدید مذمت

تہران: ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے بھارت میں مسلمانوں پر ہونے والے منظم تشدد کی شدید مذمت کی ہے۔   سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام اور منظم تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ…

طالبان کا افغان سیکورٹی فورسز پر حملے جاری رکھنے کا اعلان

کابل:  افغان طالبان نے افغان سیکورٹی فورسز پر حملے جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق افغان طالبان اور امریکا کے درمیان تشدد میں کمی کا ضمنی معاہدہ آج ختم ہو گیا ہے جس کے بعد افغان طالبان کے ترجمان…

بھارتی صحافی اروندھتی رائے نے بھارت کو ’انتہا پسندی کا کورونا وائرس‘ قرار دیدیا

نئی دہلی: عالمی شہرت یافتہ صحافی اور سماجی کارکن اروندھتی رائے نے بھارت کو انتہا پسندی کا کورونا وائرس قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی بدترین آمر ثابت ہو رہے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی صحافی اروندھتی رائے نے…

بھارتی سپریم کورٹ ؛ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کیخلاف دائر درخواستیں مسترد

ئی دہلی: بھارتی عدالت عظمیٰ نے آرٹیکل 370 کیخلاف دائر تمام آئینی درخواستوں کو سات رکنی لارجر بینچ کو بھیجنے سے انکار کرتے ہوئے تمام درخواستوں کو نمٹا دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ میں مودی سرکار کی جانب سے گزشتہ برس 5 اگست…

شمالی کوریا کے رواں سال کے پہلے میزائل تجربے

سیول: شمالی کوریا نے دو میزائل تجربے کیے ہیں جو رواں سال کے پہلے تجربے ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے تجربوں کے حوالے سے کچھ مصدقہ اطلاعات موصول نہیں ہوسکی ہیں اور انہیں نامعلوم پروجیکٹس کا نام دیا جارہا ہے۔ تاہم جنوبی…

ترکی نے شامی فوج کے دو طیارے مار گرائے

دلب: ترکی نے ایک فوجی آپریشن کے دوران جوابی کارروائی میں 2 شامی جنگی طیاروں کو مار گرایا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی نے شمال مغربی علاقے میں شام کے 2 سکھوئی جیٹ طیارے مار گرائے ہیں جو حکومت کے زیر قبضہ علاقے میں گرے۔ ان…

آج افغانستان کے لیے تاریخی دن ہے، صدر اشرف غنی

کابل: افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ آج افغانستان کے لیے ایک تاریخی دن ہے اور آج ہونے والے افغان امن معاہدے سے 19 سالہ طویل اور تباہ کن جنگ کا ہمیشہ ہمیشہ کیلیے خاتمہ ہو جائے گا جس کے لیے پاکستان سمیت دیگر دوست ممالک کا شکر گزار ہوں۔…

نئی دہلی: ہلاکتیں 43 ہو گئیں، انتہا پسندوں کا شاہین باغ دھرنا بزور طاقت ختم کرانے کا اعلان

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے مسلم کش فسادات کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 43 ہو گئی ہے جبکہ ہندو انتہا پسندوں نے کشیدگی کو بڑھاوا دینے کے لیے شاہین باغ میں جاری دھرنے کو ختم کرنے کے لیے اپنے حمایتوں کو اتوار کو بلا لیا ہے۔…

محی الدین یاسین ملائیشیا کے نئے وزیراعظم ہوں گے

کوالا لمپور: ملائیشا میں مہاتیر محمد کے استعفیٰ کے بعد پیدا ہونے والے سیاسی بحران پر قابو پالیا گیا ہے اور وزیر داخلہ محی الدین یاسین اب سے کچھ دیر بعد ملک کے آٹھویں وزیراعظم کے طور پر حلف اُٹھائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…