Browsing Category

تعلیم و صحت

کیا وٹامن سی کورونا وائرس کو روک سکتا ہے؟

بیجنگ: وٹامن سی سردی، فلو اور زکام کو دور کرنے، دماغی قوت بڑھانے اور دورانِ خون کو باقاعدہ بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے لیکن کیا وٹامن سی کورونا وائرس کے حملے کو روک سکتا ہے؟ اس کا جواب ہے کہ شاید یہ ممکن ہے۔ پوری دنیا میں وٹامن سی کو…

میٹھے مشروبات صحت پر کس طرح اثر انداز ہوتے ہیں؟

میٹھے مشروبات کا استعمال انسان کو سکون بخشنے میں تو مددگار ثابت ہوتے ہیں لیکن یہ مشروبات ہماری صحت پر کس طرح اثرانداز ہوتے ہیں، یہ جاننے کے بعد آپ بھی ان مشروبات کا استعمال کرنے سے گریز کریں گے۔ ماہرینِ صحت کے مطابق ایسے افراد جو…

ادھوری اور بے قاعدہ نیند سے دل کی بیماریوں کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق

واشنگٹن: پانچ سال تک جاری رہنے والے ایک مطالعے کے بعد طبّی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ بڑی عمر کے وہ لوگ جو روزانہ 7 سے 8 گھنٹے کی نیند نہیں لیتے یا جن کے سونے کا کوئی مخصوص وقت نہیں ہوتا، انہیں دل کی مختلف بیماریوں کا خطرہ بھی دوسروں کی…

زعفران اب پرسکون نیند کی ضمانت بھی قرار

آسٹریلیا: دنیا بھر میں لاکھوں کروڑوں لوگ کسی نہ کسی درجے پر نیند کی کمی کے شکار ہیں اور اس کے لیے طرح طرح کے جتن کئے جاتے ہیں تاہم اب برصغیر میں افزائش کی جانے والی زعفران سے اس کے علاج کی امید ملی ہے۔ یہ تحقیق آسٹریلیا کی مرڈوخ…

وائرس سے بچاؤ کیلیے ماہرین کا بار بار چہرے کو ہاتھ نہ لگانے کا مشورہ

امریکی طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ چہرے پر بار بار ہاتھ لگانا کورونا وائرس جیسے انفیکشن کے پھیلنے کا سبب بن بنتا ہے۔  امریکی طبی ماہرین نے جراثیم سمیت کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کا ایک نسخہ بتایا ہے۔ نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکی…

ٹماٹر کے 5 حیرت انگیز فوائد جانیے!

ٹماٹر کھانے کو ذائقہ بخشنے میں ایک اہم جُز سمجھا جاتا ہے اور اس کے بغیر مزیدار کھانا بنانے کا تصور بھی نہیں کیا جاتا۔ کھانے میں ذائقہ بڑھانے کے ساتھ ساتھ ٹماٹر صحت کے لیے بھی بے حد مفید سمجھا جاتا ہے اور اس کے بے شمار فوائد ہیں جن میں…

کورونا وائرس؛ راولپنڈی میں 100 بستروں پر مشتمل اسپتال بنانے کا فیصلہ

کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے 100 بیڈز پر مشتمل اسپتال قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ راولپنڈی انسٹیٹوٹ آف یورولوجی (آر آئی یو) کے ایک حصے میں کورونا اسپیشل یونٹ بنایا جائے گا۔ ضلعی…

موٹے افراد جلدی بوڑھے ہوجاتے ہیں، تحقیق

انگیز بات سامنے آئی ہے کہ موٹاپا بڑھاپے کو تیزی سے بڑھاتا ہے اور اس سے عمررسیدگی سے وابستہ امراض بھی وقت سے پہلے نمودار ہوسکتے ہیں۔ اس ضمن میں کینیڈا کی یونیورسٹی آف کونکارڈیا کے ماہرِ غذائیات پروفیسر سلیویا سانتوسا اور ان کے ساتھیوں…

آکسیجن کے بغیر زندہ رہنے والا پہلا جانور دریافت

کنساس: سائنسدانوں کی ایک عالمی ٹیم نے ایسا عجیب و غریب جانور دریافت کیا ہے جسے زندہ رہنے کے لیے آکسیجن کی بالکل بھی ضرورت نہیں ہوتی۔ لگ بھگ دس خلیوں پر مشتمل یہ جانور ایک طفیلیہ (پیراسائٹ) ہے جس کا سائنسی نام ’’ہینی گویا سالمینیکولا‘‘…

کورونا وائرس کیا ہے؟ ابتدائی علامات اور بچاؤ کی تدابیر

کراچی: دسمبر 2019 میں چین کے شہر ووہان میں سامنے آنے والے وائرس کو پہلے عام نمونیا قراردیا گیا ۔ اس کے بعد معلوم ہوا کہ سارس قسم کا ایک نیا وائرس ہے جسے کووِڈ 2019 کا نام دیا گیا۔ اب کراچی میں اس کے دو مریض سامنے آچکے ہیں جس کے بعد…