براؤزنگ زمرہ

دلچسپ و عجیب

ایک پاؤنڈ کا کھوٹا سکّہ 48 ہزار روپے میں فروخت

لندن(نیوزڈ یسک)برطانیہ کے ایک مے خانے (پب) میں دکاندار کو ملنے والا ایک پونڈ کا سکہ، نیلامی کی مشہور ویب سائٹ ای بے پر 205 برطانوی پاؤنڈ میں فروخت ہوا ہے۔یہ سکہ ایک مے خانے کے ملازم کو دیا گیا جس میں مصنوعاتی نقص تھا کیونکہ عموماً درمیان میں چاندی…

امریکہ میں مسلمان لڑکی کی برقعے کے ساتھ مشینوں پر ورزش کی ویڈیو وائرل

ہیوسٹن (نیوز ڈیسک )امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن سے تعلق رکھنے والی 'اہلام محمد علی' نے یہ ثابت کردیا کہ کسی قسم کا لباس آپ کے شوق میں رکاوٹ پیدا نہیں کرسکتا۔سوشل میڈیا پر ان دنوں اہلام کی ویڈیوز موضوعِ بحث ہیں جو عبایا اور نقاب پہن کر بھاری…

ہارر فلمیں دیکھیے اور دو لاکھ روپے کمائیے!

فلوریڈا: ایک امریکی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اگر کوئی شخص اس کی نگرانی میں 13 ہارر فلمیں دیکھے گا تو اسے 1300 ڈالر (2 لاکھ 18 ہزار پاکستانی روپے) دیئے جائیں گے۔یہ اعلان ’’فائنانس بز‘‘ نامی ایک میڈیا کمپنی نے کیا ہے جو عام لوگوں کو مالیاتی امور سے…

بھارت میں بارش کے دیوتا کو خوش کرنے کے لیے کم سن بچیوں کو برہنہ گھمایا گیا

بھارت (نیوز ڈیسک)فرسودہ روایات کی پیروی بھارت میں ایک عام سی بات ہے جس کی وجہ توہم پرستی کا عروج پر ہونا بھی ہے۔ بھارت میں توہم پرستی میں مبتلا علاقوں میں وجیب و غریب قسم کی رسمیں ہوتی ہیں جن میں اکثر و بیشتر بچوں اور کم سن بچیوں کو بھی شامل کیا جاتا…

ڈاکٹر نے شہری کے پیٹ سے نوکیا 3310 نکال لیا

پریسٹینا(این این آئی)کوسووکے دارلحکومت پریسٹینامیں 33 سالہ شخص کے معدے سے ڈاکٹروں نے نوکیا 3310 کو نکال لیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق حیران کن طور پر یہ موبائل فون 4 دن سے اس شخص کے معدے میں موجود تھا اور یہ معلوم ہی نہیں ہوسکا کہ اس نے کب اور کیسے اسے…

سری لنکا میں 80 برس بعد جڑواں ہاتھیوں کی پیدائش

کولمبو: اگرچہ جڑواں ہاتھیوں کی پیدائش ایک نایاب واقعہ ہے لیکن 31 اگست کو سری لنکا میں ایک ہتھنی نے دو بچوں کو جنم دیا ہے جو اب مکمل طور پر تندرست ہیں۔31 اگست کو پینا والا میں واقع ہاتھیوں کے سرکاری یتیم خانے میں 25 سالہ سورنگی نے چند گھنٹوں کے وقفے…

دنیا کے معمر ترین شخص نے گھوڑا گاڑی دوڑ جیت لی

ورجینیا: امریکہ میں ہرسال منعقدہ گھوڑا گاڑی ریس 86 سالہ کھلاڑی نے اپنے نام کرتے ہوئے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ٹونی ڈینڈیو نے ایک ہفتے قبل ہی اپنی 86ویں سالگرہ منائی تھی کہ انہوں نے نیوجرسی میں منعقدہ فری ہولڈ ریسے وے میں حصہ لیا۔ ان کے گھوڑے کا…

باتونی لوگوں کی اپنی آواز ان کے منہ پرمارنے والا اسپیکر

واشنگٹن: امریکی بحریہ کے ایک انجینیئر نے لوگوں کو چپ کرانے اور ہجوم کو پریشان کرنے والا غیرنقصاندہ آلہ بنایا ہے جو بولنے والے کی آواز کو ریکارڈ کرکے تھوڑے وقفے کے بعد اس کی جانب لوٹادیتی ہے۔پیٹنٹ آفس کے مطابق انڈیانا کے ایک بحریہ افسر کرسٹوفر…

یہ ہے دنیا کا سب سے خوبصورت مچھر

لندن: اگر آپ مچھروں کو بھدا اور بدصورت کیڑا تصور کرتے ہیں تو یہ بات درست نہیں کیونکہ جنوبی اور وسطی امریکہ میں مور نما مچھر پایا جاتا ہے جو بہت خوبصورت دکھائی دیتا ہے۔ انہیں سبیتھ مچھر کہا جاتا ہے۔اس کے مور جیسے چمکیلے رنگ اتنے خوبصورت ہیں کہ بعض…

ہوٹلوں کے کمروں میں چھپے کیمروں کو تلاش کرنے کا طریقہ

ہوٹلوں کے کمروں میں ٹھرنے سے قبل یہ جان لیں کہ کہیں خفیہ کیمروں سے آپ کی ریکارڈنگ تو نہیں کی جا رہی۔ برطانوی خبر رساں ادارے ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق ہوٹلوں کے کمروں یا کرائے کے گھروں میں خفیہ کیمروں سے لوگوں کی ویڈیوز بنائے جانے کے واقعات آئے روز…