Browsing Category

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

کورونا وائرس: پی ٹی اے نے موبائل فون رجسٹریشن کی مدت 90 روز تک بڑھادی

پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون رجسٹریشن کی مدت بڑھا کر 90 روز کردی، ساتھ ہی واضح کیا ہے کہ تعلیمی اداروں اور کاروبار کے لیے ویڈیو کانفرنسنگ کی ایپلیکشن کے استعمال پر کوئی پابندی نہیں۔ تعلیمی اداروں کی جانب سے آن…

ایک سیکنڈ کے اربویں حصے میں منظر پہچاننے والی ’مصنوعی آنکھ‘

آسٹریا: دنیا بھر میں کمپیوٹر کو حقیقی مناظر دیکھنے کے قابل بنایا جارہا ہے جسے ’کمپیوٹروژن‘ کہا جاتا ہے۔ اسی ضمن میں جدید ترین مصنوعی آنکھ تیار کی گئ ہے جو ایک سیکنڈ کے اربویں حصے میں کسی بھی منظر کو پہچان سکتی ہے۔ اس کی تیاری کا…

بوئنگ کمپنی نے مستقبل کے جنگی ہیلی کاپٹر کا ڈیزائن پیش کردیا

شکاگو: مسافر بردار طیاروں کے حوالے سے عالمی شہرت رکھنے والی کمپنی ’’بوئنگ‘‘ نے حال ہی میں امریکی فوج کے لیے مستقبل کے جنگی ہیلی کاپٹر کا ڈیزائن پیش کردیا جو نگرانی کے علاوہ دشمن پر فضائی حملے بھی کرسکے گا۔ امریکی فوج نے اپنے پرانے جنگی…

چین کے ہسپتالوں میں کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے روبوٹ نرسیں تعینات

ووہان:  چین کے ہسپتالوں میں قائم قرنطینہ میں روبوٹ نرسیں تعینات کر دی گئی ہیں جو مریضوں کو دوائی، کھانا و دیگر ضروریات کی چیزیں پہنچاتی ہیں۔ اس حوالے سے چینی محکمہ صحت نے روبوٹ نرسوں کو ہسپتالوں میں تعینات کرنے کی تجویز پیش کی تھی جس کے…

دنیا کا طاقتور ترین ’کوانٹم کمپیوٹر‘ جلد پیش کردیا جائے گا!

واشنگٹن: دنیا کا ’’طاقت ور ترین‘‘ کوانٹم کمپیوٹر جلد متعارف کروا دیا جائے گا۔ عام طور پر جب دنیا کے طاقت ور ترین کمپیوٹر کی بات ہوتی ہے تو فوری طور پر آئی بی ایم اور گوگل جیسی بڑی کمپنیاں دھیان میں آتی ہیں۔ لیکن اس دوڑ میں ایک نئی…

حکومت پاکستان کی شکایت پر 5 ہزار سے زائد مواد ہٹایا: فیس بک انتظامیہ

اسلام آباد:  فیس بک ایشیا پیسفک ٹیم نے پارلیمانی ٹاسک فورس برائے پائیدار ترقی اہداف کے کنونینئر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم این اے ریاض فتیانہ سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران نمائندہ فیس بک سحر طارق کا کہنا تھا کہ بچوں…

چینی کمپنی نےدنیا کا تیز ترین وائرلیس چارجر پیش کردیا

وائرلیس چارجر جدید ترین ٹیکنالوجی کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے اور متعدد ٹیکنالوجی کمپنیوں کی جانب سے ابھی بھی اس پر کام کیا جا رہا ہے۔ اگرچہ، چین کی مقبول ترین ٹیکنالوجی کمپنی شیاؤمی کی جانب سے حال ہی میں 40 واٹ کی تیز ترین رفتار سے…

پلے اسٹور کے بعد ہواوے کا سرچ انجن گوگل کو چیلنج

امریکی پابندیوں کے باوجود بھی چین کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے ترقی کے سنگ میل عبور کرنے سے پیچھے نہیں ہٹی۔ حال ہی میں کمپنی کی جانب سے اپنا ایپ اسٹور بھی متعارف کرایا گیا جو کہ گوگل پلے اسٹور کے لیے کسی بڑے چینلج سے کم نا تھا۔ لیکن…

فیس بک کا میسنجر کے ڈیزائن میں بنیادی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ

سان فرانسسکو: ٓپ کو یاد ہوگا کہ 2018 کے وسط میں فیس بک نے میسنجر کو مزید آسان اور سادہ بنانے پر زور دیا تھا۔ اس کے بعد اب دوسری بار فیس بک نے میسنجر کے ڈیزائن میں بنیادی تبدیلیاں کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ٹیکنالوجی اور انٹرنیٹ کی تازہ خبر…

زمین کے گرد چکر لگانے والا ایک اور چاند دریافت کر لیا گیا

واشنگٹن:  ماہرین فلکیات نے زمین کے گرد چکر لگانے والا ایک اور چاند دریافت کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ماہرین فلکیات نے ستاروں کی جھرمٹ سے 6 سے 12 فٹ کا ایک اور چاند دریافت کیا ہے، جس کی چمک کہکشاں کی طرح دکھائی دیتی ہے۔ ماہرین فلکیات…