Browsing Category

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

’واٹس ایپ ویب‘ میں بڑی تبدیلی کی آزمائش شروع

پیغام رسائی اور کالنگ کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ اپنے ’ڈارک موڈ فیچر‘ پر تقریباً ایک سال سے کام کر رہی ہے اور حال ہی میں ایپ نے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کے لیے اس فیچر کو متعارف کرایا ہے۔ اب واٹس ایپ بِیٹا انفو میں شائع کردہ…

سائنسدانوں نے تیل و گیس سے خالص ہیرا بنالیا

کراچی: ماہرین نے مصنوعی طور پر تجربہ گاہ میں ہیرا بنانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ اس ہیرے کی تیاری میں انہوں نے گیس اور خام تیل میں موجود ایک سالمے (مالیکیول) کو بطور بنیاد استعمال کیا ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ روایتی ہیرے زمین کی سینکڑوں…

سام سنگ کا اسمارٹ فونز کیلئےکمپیوٹر سے بھی زیادہ ریم تیار کرنے کا اعلان

دنیا کی مشہور ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے نئے اسمارٹ فونز میں کمپیوٹر سے بھی زیادہ ڈیٹا محفوظ رکھنے کی صلاحیت والی طاقتور ریم فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سام سنگ کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے اسمارٹ فون کے لیے 16gb LPDDR5 DRAM چپ کی…

بیجنگ: ہواوے نے سمارٹ فون کا نیا ماڈل متعارف کرا دیا

بیجنگ: دنیا بھر میں ٹیکنالوجی کی جدت میں جیسے جیسے اضافہ ہوتا جا رہا ہے وہی پر موبائل فون ٹیکنالوجی کی کمپنیاں ایک دوسرے سے بازی لے جانے کے لیے سر دھڑ کی بازی لگا رہے ہیں، اسی حوالے سے چین کی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے نے سمارٹ فون کا نیا ماڈل…

جاپان نے مریخی چاند سے پتھر لانے والے پہلے مشن کا اعلان کردیا

ٹوکیو: جاپانی خلائی ایجنسی، جے اے ایکس اے نے دنیا کے پہلے مریخی منصوبے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت مریخی چاندوں پر موجود پتھروں کو لے کر زمین تک لایا جائے گا۔ مریخ کے دو اہم چاند فوبوس اور ڈیموس ہیں جن کی ساخت آلو نما ہے اور جاپانیوں کا…

واٹس ایپ گروپس کے بارے میں چونکا دینے والی معلومات

ڈی ڈبلیو کے صحافی جورڈن ویلڈن نے انکشاف کیا ہے کہ واٹس ایپ کے انوائٹ ٹو گروپ وایا لنک فیچر گروپس کو سرچ انجنز کے انڈیکس میں شامل کردیتا ہے۔ انہوں نے مزید لکھا کہ واٹس ایپ گروپس کو صارفین جتنا محفوظ سمجھتے ہیں ویسا بلکل بھی نہیں ہے، واٹس کا…

گوگل نے ہواوے اسمارٹ فونز کیلئے بری خبر سنا دی

امریکی حکومت کی پابندیوں کے باعث ہواوے کے نئے اسمارٹ فونز پر گوگل کی ایپلی کیشنز اور سروسز دستیاب نہیں ہوگی ۔ گوگل نے اپنے ’اینڈرائڈ سپورٹ فورم‘ پر ایک پوسٹ شیئر کی جس کے مطابق چینی کمپنی ’ہواوے‘ کے نئے اسمارٹ فونز میں گوگل سروسز موجود…

فیس بک کا نیا منصوبہ، وائس ریکارڈنگ کے ذریعے پیسے کمائیں

فیس بک اب اپنے صارفین سے ان کی آواز کی ریکارڈنگز مانگے گا اور اس کے بدلے انہیں پیسے دیے جائیں گے۔ گزشتہ سال فیس بک نے کہا تھا کہ وہ اب میسنجر ایپ کے ذریعے لوگوں کی آوازیں یعنی وائس نوٹس نہیں سنے گا جس کا مقصد 'اپنی وائٹس ریکگنیشن…

گوگل نے 600 موبائل ایپس پر پابندی لگا دی

گوگل نے اپنے پلے اسٹور میں دستیاب تقریباً 600 سے زائد ایسی ایپس پر پابندی لگا دی ہے جو صارفین کو بہت زیادہ اشتہارات دکھا رہی تھیں۔ گوگل نے اگرچہ پابندی کا شکار ہونے والی ایپس کے نام ظاہر نہیں کیے ہیں مگر یہ بتایا ہے کہ ان ایپس کو ساڑھے 4…

دنیا کا پہلا کرتب دکھانے والا انسان بردار ڈرون تیار

زغرب:  کروشیا نے دنیا کا پہلا کرتب دکھانے والا انسان بردار ڈرون تیار کر کے فضائی سفر میں انقلاب برپا کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کروشیا کی کمپنی کے تیار کردہ اس ایروبیٹک ڈرون میں ایک شخص کے بیٹھنے کی گنجائش ہے جبکہ یہ پہلا ڈرون ہے جو…