Browsing Category

صنعت و تجارت

پاکستان اورعالمی مالیاتی اداروں کے مابین ایک ارب 50 کروڑ ڈالر کے معاہدے

عالمی بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک اور ایشین انٹرنیشنل انفراسٹرکچر بینک پاکستان کو مجموعی طور پر ایک ارب 50 کروڑ ڈالرفراہم کریں گے۔ وزارت اقتصادی امور کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق عالمی مالیاتی اداروں کے ساتھ مالیاتی معاہدوں پر…

کورونا وائرس اسٹاک مارکیٹ کو لے ڈوبا، انڈیکس 5 سال کی کم ترین سطح پر آگیا

 کراچی: کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر چھائے شدید مندی کے بادل مزید گہرے ہوتے جارہے ہیں اور ہنڈریڈ انڈیکس 5 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ جمعرات کے روز کاروباری سرگرمیوں کا آغاز ہوا تو کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس 30…

پاکستان اسٹاک مارکیٹ پھر کریش کرگئی، 2 ہزار پوائنٹس کی کمی

 کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2 ہزار پوائنٹس سے زائد کی کمی ہوگئی جس کے نتیجے میں کاروبار معطل کردیا گیا۔ کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر کے بازار حصص کی طرح پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بھی شدید مندی کا رجحان برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے…

کرونا وائرس: سٹاک مارکیٹ میں 1067.98 پوائنٹس کی بڑی مندی

لاہور: ملک میں بڑھتے ہوئے کرونا وائرس کی تعداد کے بعد غیر یقینی صورتحال کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز بھی بڑی مندی دیکھی گئی۔ 100 انڈیکس میں 1067.98 پوائنٹس کی گراوٹ دیکھی گئی۔ تفصیلات کے مطابق رواں ہفتے…

چین، روس، پاکستان کا ڈالر کے بجائے مقامی کرنسیوں میں تجارت کا فیصلہ

 اسلام آباد: چین، روس اور پاکستان سمیت شنگھائی تعاون تنظیم(ایس ای او) کے آٹھ رُکن ممالک نے ڈالر اورپونڈ کی بجائے  مقامی وقومی کرنسیوں میں باہمی تجارت اور سرمایہ کاری اور بونڈ جاری کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔18 مارچ کو ماسکو میں ہونے…

امریکا کی پاکستان کو اضافی مصنوعات پر ڈیوٹیز میں رعایت سے معذرت

سلام آباد: ذرائع کے مطابق امریکا نے پاکستان کو اضافی مصنوعات پر ڈیوٹیز میں رعایت سے معذرت کر لی ہے۔ پاک امریکا تجارتی حکام کے درمیان حالیہ مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے امریکا سے جی ایس پی کے تحت…

چین نے شعبہ توانائی میں 12.4ارب ڈالر سرمایہ کاری کی، سی پیک اتھارٹی

اسلام آباد: چین نے سی پیک کے تحت پاکستان میں توانائی کے شعبے میں 12.4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔ سی پیک اتھارٹی اعداد و شمار کے مطابق ستمبر 2019ء تک اس نے 12 توانائی کے12 پیداواری منصوبوں پر کام کیا،جن میں زیادہ تر نے کمرشل آپریشنز…

سونا ایک بار پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 1950 روپے اضافہ

راچی  سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا۔ سونے کی فی تولہ قیمت 1950 روپے اضافے کے بعد 94 ہزار 100 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 1671 روپے اضافہ ہوا جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 80 ہزار 675 روپے ہوگئی۔ انٹرنیشنل مارکیٹ…

ملک کو8 ماہ میں 15 ارب 70 کروڑڈالرسے زائد تجارتی خسارے کا سامنا

اسلام آباد: ممبرکسٹم ایف بی آرکا کہنا ہے کہ رواں مالی سال فروری تک 31.3 ارب ڈالر کی درآمدات جبکہ 15.6 ارب ڈالر کی برآمدات ہوئی۔ سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے کم ترقی یافتہ علاقہ جات کے اجلاس کے دوران درآمدات اور برآمدات کی صورتحال پر ممبر…

پیاز کی برآمد پر 31 مئی تک پابندی

اسلام آباد: وفاقی وزارت غذائی تحفظ و تحقیق نے پیاز کی ایکسپورٹ پر پابندی عائد کر دی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پیاز کی ایکسپورٹ پر پابندی کا فیصلہ کیا تھا، وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی نے پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ پیاز کی ایکسپورٹ…