Browsing Category

صنعت و تجارت

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ مؤخر کردیا

اسلام آباد: بجلی صارفین کیلیے اچھی خبر، نیپرا نے نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں اضافہ موخر کردیا۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نومبر 2019 کیلئے بجلی 98 پیسے مہنگی کرنے کی سفارش کی تھی،چیئرمین نیپرا کی سربراہی میں سی پی پی اے کی…

سٹاک مارکیٹ:مندی کے بادل چھٹ گئے، 417.76 پوائنٹس کی تیزی

لاہور:  پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کے بادل چھٹ گئے، حصص مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں کاروبار کے اختتام پر 417.76 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دو سے تین ہفتوں کے دوران پاکستان سٹاک مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال چھائی…

آئی ایم ایف ٹیکس کی وصولیوں میں کمی پر ناخوش

اسلام آباد: پاکستان کے ساتھ پالیسی مذاکرات کے پہلا مرحلے کے دوران آئی ایم ایف ٹیکس وصولیوں میں کمی پرایف بی آرکی کارکردگی سے ناخوش ہے۔ آئی ایم ایف ٹیکس کی وصولیوں میں کمی پر ناخوش ہے جب کہ ایف بی آرنے ٹیکس محصولات کے ہدف میں ایک…

اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا

اسلام آباد: اوگرا نے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے فروری کے لیے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی…

جرمنی میں پھلوں اور سبزیوں کی عالمی نمائش میں پاکستانی کمپنیوں کی بھرپور پذیرائی

رلن: میسے برلن کے تحت جرمنی کے شہر برلن میں پھل وسبزیوں کی بین الاقوامی نمائش فروٹ اینڈ لاجسٹک 25 ملین ڈالرکے پاکستانی پھل سبزیاں اور ویلیوایڈڈ مصنوعات کی خریداری دلچسپی کےساتھ اختتام پزیر ہوگئی۔ ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان نے…

دسمبر 2010 کے بعد جنوری 2020 میں مہنگائی کی شرح بلند ترین رہی: رپورٹ

عالمی جریدے اکانومسٹ کے انٹیلی جنس یونٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں دسمبر 2010 کے بعد جنوری 2020 میں مہنگائی کی شرح بلند ترین رہی۔انٹیلی جنس یونٹ کے مطابق جنوری 2020 میں مہنگائی توقعات سے زیادہ بڑھی ہے جس کا بنیادی سبب اشیائے خور…

موڈیز کی رپورٹ میں پاکستانی بینکوں کی کریڈٹ ریٹنگ کا آوٹ لک مستحکم برقرار

اسلام آباد: عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی بینکوں کی کریڈٹ ریٹنگ کا آوٹ لک مستحکم برقرار رکھا ہے۔ ‏عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی بینکوں کی کریڈٹ ریٹنگ کا آوٹ لک مستحکم برقرار رکھا ہے اس ضمن میں موڈیز انٹرنیشنل نے پاکستانی…

کورونا وائرس: ائیربس نے بھی چین میں اپنا پلانٹ بند کردیا

کورونا وائرس کی وجہ سے  ہوائی جہاز بنانے والی یورپی کمپنی ائیربس نے بھی چین میں اپنا پروڈکشن پلانٹ بند کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یورپی کمپنی ائیر بس نے  چین کے شمال مشرقی شہر تیانجن میں اپنا پروڈکشن پلانٹ بند کرنے کا اعلان…

بریگزٹ: پاک برطانیہ تجارتی تعلقات مزید مستحکم کرنے کا موقع

کراچی: گذشتہ جمعے کو یورپی یونین سے برطانیہ کے انخلا (بریگزٹ) نے پاکستان اور برطانیہ کے باہمی تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا موقع فراہم کردیا ہے۔ ملکہ برطانیہ کے کشمنر تجارت برائے مشرق وسطیٰ، افغانستان اور پاکستان سائمن پینبی نے…

سٹاک مارکیٹ: 1221.55 پوائنٹس کی مندی، انویسٹرز کے 180 ارب ڈوب گئے

لاہور:  رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران پاکستان سٹاک مارکیٹ کریش کرگئی ۔ 1221.55 پوائنٹس کی مندی کے بعد انویسٹرز کے 180 ارب روپے سے زائد ڈوب گئے۔ تفصیلات کے مطابق حصص مارکیٹ میں غیر یقینی صورتحال تیسرے ہفتے میں بھی داخل ہو گئی…