شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر خودکش حملہ، 4 جوان شہید
شمالی وزیرستان میں فوجی قافلے پر ہونے والے خودکش حملے میں پاک فوج کے 4 اہلکار شہید ہو گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی قافلے پر حملہ شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق خودکش حملے میں!-->!-->!-->!-->!-->…