Browsing Category

قو می

نیب کا (ن) لیگی رہنماوَں و کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: نیب نے مریم نواز کی پیشی کے وقت ہونے والے تصادم پر (ن) لیگی رہنماوَں اور کارکنان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیب کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور میں آج مریم نواز کو ذاتی…

کرنٹ سے ہلاکتوں کے مقدمات سی ای او کے الیکٹرک سمیت حکام کیخلاف درج کرنے کا حکم

 کراچی: چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں ایک منٹ کی لوڈ شیڈنگ نہیں ہونی چاہیے۔ چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی میں بجلی کی غیر…

ہمیں اپوزیشن کی بڑی جماعتوں سے تحفظات ہیں، مولانا فضل الرحمان

 اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی بڑی جماعتوں سے ہمارے تحفظات ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ لاہور میں آج پیش آنے والے واقعات قابل…

نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف مقدمات بالکل واضح ہیں، فواد چوہدری

 اسلام آباد: وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف مقدمات بالکل واضح ہیں۔ اپنی ٹوئٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ یہ احتساب کے بیانیے کی ناکامی ہے کہ آج مریم نواز انقلابی شاعری سناتی نظر آتی ہیں، نوازشریف اور…

دنیا کو کورونا سے نمٹنے کیلیے پاکستان سے سیکھنے کی ضرورت ہے، صدر جنرل اسمبلی

 اسلام آباد: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر نے کہا ہے کہ دنیا کو کورونا سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی کوششوں سے سیکھنے کی ضرورت ہے۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران شاہ محمود قریشی…

کراچی کو بنانے والا کوئی نہیں، لوگ آتے ہیں اور جیب بھر کر چلے جاتے ہیں، چیف جسٹس

کراچی: چیف جسٹس پاکستان کا کہنا ہے کہ کراچی کو بنانے والا کوئی نہیں، لوگ آتے ہیں اور جیب بھر کر چلے جاتے ہیں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بل بورڈ گرنے سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس گلزار احمد نے شدید برہمی کا اظہار کرتے…

پنجاب حکومت کا انسداد دہشتگردی عدالتیں ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور: حکومت پنجاب نے صوبے میں انسداد دہشتگردی عدالتیں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے میں انسداد دہشت گردی عدالتیں ختم کرکے اختیارات ضلعی سطح پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے…

پارک لین ریفرنس؛ آصف زرداری اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد

 اسلام آباد: احتساب عدالت نے پارک لین ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری پر ویڈیو لنک کے ذریعے فردِ جرم عائد کردی۔  اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان نے پارک لین ریفرنس پر سماعت کی، آصف زرداری ویڈیو لنک کے ذریعے بلاول ہاؤس…

چمن میں بم دھماکے سے 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

چمن: مال روڈ پربم دھماکے سے 5 افراد جاں بحق جب کہ 10 افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق چمن کے علاقے مال روڈ پردھماکے کے نتیجے میں متعداد افراد جاں بحق اورزخمی ہوگئے، امدادی رضاکاروں، سیکیورٹی فورسزاورمقامی افراد نے لاشوں اورزخمیوں کو سول…

کراچی میں پھر طوفانی بارش، سڑکیں تالاب بن گئیں، 7 افراد جاں بحق

 کراچی: کراچی میں ایک بار پھر طوفانی بارش کے سبب سڑکیں تالاب بن گئیں، ٹریفک جام ہوگیا جب کہ کرنٹ لگنے اور مختلف حادثات کے سبب 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جمعہ کو مون سون کے چوتھے اسپیل کے تحت دوسرے روز بھی شہر کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے…