Browsing Category

کھیل

پاکستان اوربنگلا دیش کے درمیان ون ڈے اورٹیسٹ میچ ملتوی

 لاہور: پی سی بی نے پاکستان اور بنگلا دیش کرکٹ کے درمیان ون ڈے اورٹیسٹ میچ ملتوی کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے۔ پی سی بی نے پاکستان اوربنگلا دیش کرکٹ کے درمیان ون ڈے اورٹیسٹ میچ ملتوی کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ بورڈز نے سیریز میں…

کراچی کنگز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل فائیو) کے 30ویں میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو سنسنی خیز مقابلے…

لاہور قلندرز نے تاریخ رقم کردی، پہلی بار پی ایس ایل کے سیمی فائنل میں رسائی

لاہور: ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 187 رنز کا ہدف دیا تھا جو اس نے صرف ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ قلندرز نے اٹھارہ اعشاریہ پانچ اوورز میں 191 رنز بنا کر فتح اپنے نام کی۔ تفصیل کے مطابق لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے…

‏پاکستان کی نمبر ون بیڈ منٹن پلیئر ماحور شہزاد کا ایک اور اعزاز

پاکستان نمبر ون بیڈ منٹن پلیئر ماحور شہزاد کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے اور انہوں نے اب ایک اور سنگ میل عبو کر لیا ہے۔ بیڈ منٹن کی نئی عالمی رینکنگ میں ماحور شہزاد ٹاپ 140 میں شامل ہو گئی ہیں، یہ ماحور شہزاد کے کیرئیر کی بہترین عالمی…

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 30 رنز سے شکست دے دی

راولپنڈی: پی ایس ایل فائیو کے 18 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی۔ راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 15 اوورز میں 170 رنز بنائے۔ قبل ازیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان…

ڈیرن سیمی پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ بن گئے، قیادت وہاب ریاض کے سپرد

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے دوران سب سے مقبول ترین فرنچائز پشاور زلمی نے ایونٹ کے دوران ڈیرن سیمی کو قیادت سے ہٹا کر ہیڈ کوچ کا عہدہ دیدیا ہے جبکہ وہاب ریاض کو ٹیم کی قیادت دے دی گئی ہے۔ پاکستان سپر لیگ 2017 کی فاتح…

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان واحد ون ڈے یکم اپریل کو ہوگا

لاہور: پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان واحد ایک روزہ میچ کا شیڈول تبدیل کردیا گیا ہے، نئے پروگرام کے مطابق 3 اپریل کو شیڈول میچ اب یکم اپریل کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہی منعقد ہوگا جبکہ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ حسب سابق 5 سے 9 اپریل تک شیڈول ہے۔…

پی ایس ایل فائیو: اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 71 رنز سے شکست دیدی

لاہور:  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 17 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کیخلاف کو 71 رنز سے ہرا دیا۔ ایک میچ جیتنے کے بعد لاہور قلندرز ایک بار پھر ہمت ہار گئی ہے۔ ایونٹ میں یہ چوتھی شکست ہے۔ فاسٹ باؤلر عثمان خان شنواری…

پاکستان ڈیوس کپ ٹائی میں پہلی بار سلوانیہ کی میزبانی کرے گا

لاہور: قومی ٹیم کے نان پلینگ کوچ مصحف ضیا ء نے کہا ہے کہ پاکستانی کھلاڑیوں کو گراس کورٹ پر ڈیوس کپ کے میچ کھیلنے کا فائدہ ہوگا۔ قومی ٹیم کے نان پلینگ کوچ مصحف ضیاء نے کہا ہے کہ پاکستان سلوانیہ ڈیوس کپ ٹائی جمعہ سے پاکستان اسپورٹس کمپلیکس…

ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم کی پانچویں پوزیشن برقرار

دبئی: ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم کی پانچویں پوزیشن سے فوری خطرہ ٹل گیا۔ تازہ ترین اکھاڑ پچھاڑ نے پاکستانی ماسٹر بیٹسمین بابر اعظم پرکوئی اثر نہیں ڈالا اور ٹیسٹ رینکنگ میں ان کی 5ویں پوزیشن برقرار ہے جب کہ اسد شفیق بھی ترقی پاکر 17 ویں…