Browsing Category

کھیل

رمیز راجہ نے پاکستان کرکٹ میں بہتری کیلیے 4 نکاتی پلان پیش کردیا

کراچی: سابق اوپننگ بیٹسمین اور کمنٹیٹر رمیز راجہ نے پاکستان کرکٹ میں بہتری کیلیے 4 نکاتی پلان پیش کردیا۔ رمیز راجہ نے کہا کہ کلب اور ڈومیسٹک لیول پر پچزکا معیار بہت ہی خراب ہے، جب تک اچھی پچز نہیں بنیں گی ٹاپ کلاس مقابلے نہیں ہوسکتے، آپ…

سری لنکا کا بھارت کیخلاف ورلڈکپ فائنل فکسڈ ہونے کی تحقیقات کا اعلان

ورلڈ کپ 2011 میں بھارت کے خلاف میچ فکسڈ ہونے کے الزامات پر سری لنکا میں اعلی سطحی تحقیقات کرانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  وزرات کھیل کے سیکریٹری کی جانب سے معاملے کی مکمل چھان بین کی انکوائری کے احکامات جاری کردیئے…

پاک بھارت مقابلے عالمی کرکٹ کیلیے ناگزیر قرار

لاہور: وقاریونس نے پاک بھارت مقابلوں کو عالمی کرکٹ کیلیے ناگزیر قرار دے دیا۔ ایک سوشل میڈیا انٹرویو میں سابق پیسر وقار یونس نے کہاکہ پاک بھارت مقابلے دنیا بھر میں توجہ کا مرکز بنتے ہیں، اگر دونوں ملکوں کے شائقین سے پوچھا جائے تو ان میں…

ملتان سلطانز کو چیمپئن قراردیں، مشتاق احمد کا مطالبہ

 لاہور:  مشتاق احمد نے ملتان سلطانز کو پی ایس ایل 5 کا چیمپئن قرار دینے کا مطالبہ  کردیا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا ہے کہ سال کے آخر میں باقی میچز کا انعقاد کرنے سے چھٹا ایڈیشن بھی کشش کھو بیٹھے گا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث…

جونز نے پاکستان کی کوچنگ کا امکان مسترد کردیا

 لاہور:  ڈین جونز نے پاکستان ٹیم کی کوچنگ کا امکان مسترد کردیا، سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا ہے کہ دوبارہ کبھی اس عہدے کیلیے درخواست نہیں دوں گا۔ پی ایس ایل میں بابر اعظم کی کوچنگ خوشگوار تجربہ رہا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کے…

کرونا وائرس کے سبب ٹینس ٹورنامنٹس 7 جون تک روک دیئے گئے

لاہور: ایسوسی ایشن آف ٹینس پروفیشنلز اور ویمن ٹینس ایسوسی ایشن نے کرونا وائرس کے سبب سات جون تک تمام مقابلے روک دیئے ہیں۔ اے ٹی پی اور ڈبلیو ٹی اے کی جانب سے جاری بیان کہا گیا ہے کہ مہلک وبا کے پھیلاؤ کے سبب ٹورنامنٹ کا شیڈول تبدیل کرنے…

پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ ملتوی کردی

 لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ لاہور میں پی سی بی اور فرنچائزز مالکان کا اجلاس ہوا۔ پی سی بی نے فرنچائزز مالکان سے مشاورت کے بعد پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) غیر…

پاکستان اوربنگلا دیش کے درمیان ون ڈے اورٹیسٹ میچ ملتوی

 لاہور: پی سی بی نے پاکستان اور بنگلا دیش کرکٹ کے درمیان ون ڈے اورٹیسٹ میچ ملتوی کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے۔ پی سی بی نے پاکستان اوربنگلا دیش کرکٹ کے درمیان ون ڈے اورٹیسٹ میچ ملتوی کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ بورڈز نے سیریز میں…

کراچی کنگز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل فائیو) کے 30ویں میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو سنسنی خیز مقابلے…

لاہور قلندرز نے تاریخ رقم کردی، پہلی بار پی ایس ایل کے سیمی فائنل میں رسائی

لاہور: ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 187 رنز کا ہدف دیا تھا جو اس نے صرف ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ قلندرز نے اٹھارہ اعشاریہ پانچ اوورز میں 191 رنز بنا کر فتح اپنے نام کی۔ تفصیل کے مطابق لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے…