Browsing Category

کھیل

’’آئندہ ماہ سعودی گیمز کے عالمی ایونٹ میں خواتین بھی شرکت کریں گی‘‘

ریاض:  سعودی عرب میں آئندہ ماہ سعودی گیمز کا عالمی سپورٹس ایونٹ منعقد کیا جائے گا، اس ایونٹ میں 6 ہزار سے زائد ایتھلیٹس شرکت کریں گے، ان ایتھلیٹس میں مرد و خواتین شامل ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض…

ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو شکست دے دی

ملتان: پی ایس ایل فائیو کے آٹھویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔ پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن میں دوسرے مرحلے کا آغاز آج ملتان سے ہورہا ہے، پہلی بار ملتان میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کی پوری ٹیم…

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو8 وکٹ سے شکست دیدی. کیریبیئن ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے 7وکٹوں کے نقصان پر 124 کا مجموعہ حاصل کیا، سٹیفنی ٹیلر اور شیمین کیمپبیلی نے 43،43 رنز کی اننگز…

پی ایس ایل فائیو کے دوسرے مرحلے کا آج پہلا میچ، ملتان سلطان اور پشاور زلمی مدمقابل ہونگے

لتان:  پی ایس ایل کے دوسرے مرحلے کا پہلا میچ آج ملتان میں کھیلا جائے گا، ملتان سلطانز اور پشاور زلمی آمنے سامنے ہونگے، میچ شام 7 بجے شروع ہو گا جس کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ ملتان میں پی ایس ایل کے تین اہم میچز کھلیے جائیں گے تاہم آج…

بیکن ہائوس سکول سسٹم کا سالانہ سپورٹس گالا،طلبا وطالبات کی بھرپور شرکت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) بیکن ہائوس سکول سسٹم (اے ای سی ایچ برانچ) راولپنڈی کا سالانہ سپورٹس گالا گزشتہ روز اسلام آباد سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوا۔ جس میں بڑی تعداد میں طلبا و طالبات نے شرکت کی۔ اور مختلف کیٹگریز یعنی ریلے ریس، لانگ جمپ…

ملتان اور راولپنڈی میں میلہ سجانے کی تیاریاں مکمل

لاہور: ملتان اور راولپنڈی میں پہلی بار پی ایس ایل کا میلہ سجانے کی تیاریاں مکمل ہوگئیں، دونوں شہروں میں جوش و خروش بڑھنے لگا۔ پی ایس ایل 5 کا آغاز 20فروری کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں افتتاحی تقریب کیساتھ ہوا، مجموعی طور پر اس کا رنگ…

سیمونا ہالپ نے ڈبلیو ٹی اے دبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

دبئی:  رومانیہ کی نامور ٹینس سٹار اور ایونٹ کی ٹاپ سیڈڈ سیمونا ہالپ ڈبلیو ٹی اے دبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق سیمونا ہالپ نے فائنل میچ میں قزاقستان کی الینا ریباکینا کو شکست دیکر دوسری مرتبہ ویمنز سنگلز ٹائٹل…

لاہورقلندرز کے کپتان نے اپنی ٹیم کو پی ایس ایل کی بیسٹ ٹیم قرار دیدیا

لاہورقلندرز کے کپتان سہیل اختر نے مسلسل 2 میچوں میں ناکامی کے باوجود اپنی ٹیم کو پاکستان سپر لیگ کی بیسٹ ٹیم قرار دے دیا۔ سلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد قذافی سٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر کا…

رن آئوٹ کے مسئلے پر قابو پانا ہوگا، کپتان کوئٹہ ٹیم

کراچی: دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ہمیں رن آئوٹ کے مسئلے پر قابو پانا ہوگا۔ پی ایس ایل 5میں 3 میچز میں دوسری کامیابی پانے والی دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ کراچی…

اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو شکست دیدی

لاہور:  لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل فائیو) کے میچ میں لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 183 رنز کا ہدف دیا تھا۔ لاہور قلندرز کی اننگز کی خاص بات محمد حفیظ کی شاندار…