Browsing Category

گزشتہ شمارے

ہر مشکل گھڑی میں ساتھ دینے پرسعودی عرب کے مشکور ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہر مشکل گھڑی میں ساتھ دینے پر سعودی عرب کے مشکور ہیں۔ وزیراعظم عمران خان سے تبوک کے گورنر شہزادہ فہد بن سلطان نے ملاقات کی۔ گورنر تبوک نے وزیراعظم کو رمضان کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ سعودی…

سرکاری گاڑیوں کی خریداری: نیب کو نوازشریف سے تفتیش کی اجازت مل گئی

راول پنڈی کی احتساب عدالت نے 33 قیمتی سرکاری بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری پر نیب کو سابق وزیراعظم نوازشریف سے تفتیش کی اجازت دے دی۔ نیب کی تفتیشی ٹیم سابق وزیراعظم نوازشریف سے کوٹ لکھپت جیل میں پوچھ گچھ کرے گی۔ اس معاملے پر نیب کا کہنا…

داتا دربار حملہ: خودکش بمبار کی شناخت ہو گئی، سہولت کار گرفتار

لاہور: پنجاب پولیس کے محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے داتا دربار خودکش حملے کے ایک سہولت کار کو گرفتار کر لیا جب کہ خودکش حملہ آور کی شناخت بھی کر لی ہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق مبینہ سہولت کار محسن خان کو بھاٹی گیٹ کے علاقے سے…

پی ٹی آئی کے رکن اور وفاقی وزیر سردار علی محمد مہر انتقال کر گئے

گھوٹکی: پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور وفاقی وزیر اینٹی نارکورٹکس سردار علی محمد مہر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ سرداری علی محمد مہر سینئر سیاستدان تھے اور 2002 سے 2004 تک صوبہ سندھ کے وزیراعلیٰ بھی رہ چکے ہیں۔ ان…

خیبرپختونخوا حکومت بالآخرہڑتالی ڈاکٹروں سے مذاکرات کے لئے تیار

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت بالآخر ہڑتالی ڈاکٹروں سے مذاکرات کے لئے تیارہوگئی ہے اور وزیراعلی خیبر پختونخوا نے ہڑتالی ڈاکٹروں کو21 مئی کو مذاکرات کے لئے طلب کرلیا۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی جانب سے باضابطہ سرکاری مراسلہ خیبرپختونخوا…

ایف بی آر افسران سے گرفتاریوں کے صوابدیدی اختیارات ختم کرنا چاہتا ہوں، شبر زیدی

کراچی: چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کا کہنا ہے کہ ایمنسٹی اسکیم میں کسی قسم کا ابہام نہیں ہے اور اس کے لیے فنانس بل میں بھی کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔ کراچی چیمبر میں خطاب کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کا کہنا تھا کہ شعبہ جاتی…

چیئرمین ایف بی آر کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔ ایف بی آر کے 19ویں گریڈ کے افسرعلی محمد نے چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی کی تعیناتی چیلنج اسلام آباد ہائی کورٹ میں چینلج کردی، درخواست میں چیئرمین ایف…

پاکستان نے ایف اے ٹی ایف سفارشات پر عمل درآمد رپورٹ پیش کردی

پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی سفارشات پر عمل درآمد رپورٹ پیش کر دی۔ ایف اے ٹی ایف ایشیاء پیسیفک گروپ کا اجلاس چین میں ہوا جس میں پاکستانی وفد نے سیکریٹری خزانہ یونس ڈاگا کی سربراہی میں شرکت کی۔ ذرائع کا کہنا…

ڈاکٹر سلمان شاہ وزیراعلیٰ پنجاب کے نئے ایڈوائزر تعینات، نوٹیفکیشن جاری

لاہور:  پنجاب حکومت نے ڈاکٹر سلمان شاہ کو وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا نیا ایڈوائزر تعینات کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر سلمان شاہ کو اکنامک آفیئرز اور منصوبہ بندی کا مشیر بنایا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ڈاکٹر سلمان شاہ کو فوری…

جعلی اکاؤنٹس کیس؛ آصف زرداری کی 5 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں توسیع

اسلام آباد: جعلی اکاؤنٹس کیس میں ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف زرداری کی 5 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی جب کہ مزید 2 میں ضمانت منظور کرلی گئی ہے۔ جسٹس عامر فاروق اور محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے…