Browsing Category

گزشتہ شمارے

ملک اور عوام کے مفاد میں آئی ایم ایف سے معاہدہ کیا: فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد:  فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ملک اور عوام کے مفاد میں آئی ایم ایف سے معاہدہ کیا، ملکی مفاد میں جتنے مشکل فیصلے عمران خان نے کیے کوئی اور لیڈر سوچ بھی نہیں سکتا۔ مشیر اطلاعات فردوس عاشتق اعوان نے اپنے بیان میں کہا ہے سابقہ…

شادی سکینڈل: عدالت کا 11 چائنیز کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

لاہور: لاہور کی ضلع کچہری کی عدالت نے پاکستانی لڑکیوں سے شادی کر کے بلیک میل کرنے کے سکینڈل میں گرفتار 11 چائنیز ملزمان کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ پاکستانی لڑکیوں سے شادی کر کے چین میں غیر اخلاقی کاموں پر مجبور…

‘قانونی پیچیدگیاں دور ہوتے ہی مریم نواز اسمبلی میں اپنا کردار ادا کریں گی’

سلام آباد:  پرویز رشید نے کہا ہے کہ ہمیں قانونی پیچیدگیاں دور ہونے کا انتظار ہے، قانونی پیچیدگیاں دور ہوتے ہی مریم نواز اسمبلی میں اپنا کردار ادا کریں گی۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مریم نواز…

شادی اسکینڈل: 11 چینی جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

لاہور کی مقامی عدالت نے پاکستانی لڑکیوں سے جعلی شادیاں کرکے چین میں ان سے جسم فروشی کرانے کے الزام میں گرفتار 11 چینی باشندوں کو مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔ یاد رہے کہ پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف…

بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کے عزائم بے نقاب کر دیئے، سعید غنی

کراچی: وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کے عزائم بے نقاب کر دیئے ہیں۔ سندھ اسمبلی میں پولیس ترمیمی بل 20019 پرمشاورتی اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی کا کہنا تھا کہ صرف پیپلز پارٹی کی…

آئی ایم ایف کی شرائط کو پارلیمان کے سامنے رکھا جائے گا: حماد اظہر

سلام آباد:  حماد اظہر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط کو پارلیمان کے سامنے رکھا جائے گا، اپوزیشن چاہے تو چارٹر آف اکانومی کیلئے تیار ہیں۔ وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا آئی ایم ایف وفد نے…

کراچی: ریلوے زمین سے تجاوزات 15 دن میں ہٹانے، سرکلر ریلوے ایک ماہ میں چلانے کا حکم

کراچی: سپریم کورٹ نے کراچی میں ریلوے کی زمین سے تجاوزات 15 دن میں ہٹانے اور سرکلر ریلوے ایک ماہ میں چلانے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں سرکلر ریلوے اور لوکل ریلوے کی بحالی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے آغاز پر…

کابینہ میں غیر منتخب لوگوں کی شمولیت پر اسمبلی اراکین وزیراعظم کے سامنے پھٹ پڑے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس میں اراکین اسمبلی کابینہ میں غیر منتخب لوگوں کی شمولیت پر وزیراعظم کے سامنے پھٹ پڑے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پاکستان تحریک انصاف کی…

جعلی ٹھیکوں کے کیس میں آصف زرداری کی عبوری ضمانت 15 مئی تک منظور

عدالت نے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی جعلی ٹھیکوں کے کیس میں عبوری ضمانت 15 مئی تک منظور کرلی۔  ق قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی نے آصف زرداری کو جعلی بینک اکاؤنٹس اور غیر قانونی ٹھیکے دینے کے الزام میں طلب کیا ہے جس پر…

مہنگائی صرف پاکستان میں نہیں عالمی سطح پر بھی بڑھ رہی ہے، مشیر تجارت

اہور: مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ مہنگائی صرف پاکستان کا مسئلہ نہیں بلکہ یہ عالمی سطح پر بھی بڑھ رہی ہے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داود کا کہنا تھا کہ پاکستان کی معیشت کو درست…