ماہرین صحت، سول سوسائٹی، صحافیوں اور مختلف مکتبہ فکر کی تمباکو مصنوعات پر ٹیکس میں اضافہ پر پناہ کو مبارکباد
اسلام آباد (وہاب علوی سے) ماہرین صحت،سول سوسائٹی، صحافیوں اور مختلف مکتبہ فکر سے وابستہ افراد نے اپنے مشترکہ بیان میں پناہ کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ تمباکو مصنوعات پر ٹیکس میں اضافہ حکومت کا ایک اچھا اقدام ہے ، جو عوام کی صحت کو محفوظ بنانے…