جس دن باپ پارٹی نے ساتھ چھوڑا تب سمجھ گیا باپ کا باپ ہمارے ساتھ نہیں رہا، شیخ رشید
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کاساتھ دینے کی بہت بڑی قیمت چکارہاہوں، پوری دنیاان کیساتھ ہوجائے مگر حکومت کوجانا ہی جانا ہے۔ایم کیو ایم کا پی ٹی آئی کو چھوڑنے کا فیصلہ ان کی تاریخ لکھے گی،شیخ رشید…