ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی(نیوز ڈیسک) ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشہ چار روز میں ڈالر 6 روپے تک مہنگا ہو گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 1.33 روپے مہنگا ہو گیا ہے جس کے…